بسم اللہ الرحمن الرحیم

متقی عالم دین جناب حجۃ الاسلام والمسلمین الحاج سید مجتبی رودباری کی وفات پر، جو گيلان کے نمایاں علمائے دین میں سے ایک تھے، اس صوبے کے تمام مومن عوام، خاص طور پر ان کے عقیدت مندوں، شاگردوں اور پسماندگان بالخصوص ان کے محترم اہل خانہ کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں اور مرحوم کے لیے خداوند عالم سے رحمت و مغفرت کی دعا کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای

24 مارچ 2022