بسم اللہ الرحمن الرحیم

محترم عالم دین جناب حجۃ الاسلام والمسلمین الحاج سید محمد فقیہ رحمۃ اللہ علیہ کی وفات پر، جو صوبۂ فارس کے نمایاں علمائے دین میں سے ایک اور ماہرین اسمبلی کے رکن تھے، اس صوبے کے تمام لوگوں خاص طور پر ان کے عقیدت مندوں اور ان کے بیانوں سے استفادہ کرنے والوں اور بالخصوص ان کے محترم خانوادے اور پسماندگان کی خمدت میں تعزیت پیش کرتا ہوں اور مرحوم کے لیے رحمت و مغفرت الہی کی دعا کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای

24 مارچ 2022