اسلامی گھرانہ

جی ہاں! کچھ فطری مشکلات پائي جاتی ہیں، گھر کا مسئلہ، روزگار کا مسئلہ اور اسی طرح کے دوسرے مسائل لیکن "ان یکونوا فقراء یغنھم اللہ من فضلہ" تو یہ قرآن ہے۔ ممکن ہے کسی نوجوان کے پاس اس وقت مناسب مالی وسائل نہ ہوں لیکن ان شاء اللہ، خداوند متعال شادی کے بعد فراخی عطا کرے گا۔ جوانوں کی شادی مت روکیے، میری گزارش ہے کہ والدین، اس مسئلے پر غور کریں۔

امام خامنہ ای

11 جولائي 2015