سوال: آبی جانوروں کی کون سی قسمیں حلال گوشت ہیں؟
جواب: آبی جانوروں میں سے صرف چھلکے والی مچھلی، جھینگا اور بعض آبی پرندے حلال ہیں اور بقیہ دیگر حلال نہیں ہیں۔