ملک کی ثقافت اور کلچر بنانے کے لئے ہمیشہ کتاب کی ضرورت ‏ہوتی ہے۔ اگرچہ آج دیگر بہت سے وسائل بھی وجود میں آ گئے ہیں، جیسے سوشل میڈیا ‏وغیرہ ہے لیکن کتاب اب بھی اپنی جگہ بہت اہم اور بہت اعلی درجہ رکھتی ہے۔  ‏

امام خامنہ ای