اسلامی نظام میں جس کا کاملتر نمونہ حضرت بقیۃ اللہ الاعظم کی حکومت ہوگی، عوام کے ووٹ حاصل کرنے کے لئے دھوکہ دہی اور چالبازی ایک جرم ہے۔ پیسے کے حصول کے لئے طاقت کا استعمال سب سے بڑا جرم ہے۔ (اس حکومت میں) حضرت مہدی کے اصحاب کو (معاشی لحاظ سے) ادنیٰ درجے میں رہنا ہوگا۔ ہمارا اسلامی نظام اس درخشان حکومت کا ایک چھوٹا سا مصداق ہے۔ ہم نے کبھی یہ دعویٰ نہیں کیا اور نہ کبھی کریں گے، لیکن ہمارے اندر اس کے مصداق ہونے کی نشانیاں ہونی چاہیے۔

امام خامنہ ای 

22/ اکتوبر/ 2002