رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام:

 

بسم‌الله‌الرحمن‌الرحیم

برادر عزیز جناب حجة الاسلام ‌و المسلمین آقائے سید حسن نصرالله دام ‌عزّه

سلام علیکم و رحمة الله

مجاہد عالم دین حجت الاسلام و المسلمین شیخ عفیف نابلسی کے انتقال پر مرحوم کے معزز اہل خانہ اور لبنان و فلسطین کے تمام مجاہدین کو تعزیت پیش کرتا ہوں اور مرحوم کے لئے رحمت و مغفرت الہی کی دعا کرتا ہوں۔ 

اللہ  تعالی سے آپ کی سلامتی اور روز افزوں عزت و توفیقات کا متمنی ہوں۔ 

و السلام‌ علیکم و رحمة الله

سید علی خامنه‌ ای

14 جولائی 2023