رہبر انقلاب اسلامی کا تہنیتی پیغام حسب ذیل ہے:

بسمہ تعالی 

والیبال چیمپیئن عزیز نوجوانو!

آپ نے اپنے اچھے کھیل سے ملت ایران کا دل خوش کر دیا۔ آپ سب کا شکر گزار ہوں۔ 

سید علی خامنہ ای

17 جولائی 2023