جو چیز انسان کو کام کرنے اور آگے بڑھنے کے لئے حوصلہ دیتی ہے وہ امید کی طاقت ہے۔ امام مہدی علیہ السلام کے ‏ظہور کا عقیدہ، دلوں میں امید کا چراغ روشن کرتا ہے۔ ہمارے لئے جو امام مہدی علیہ السلام کے ظہور کا حتمی عقیدہ رکھتے ‏ہیں، اس مایوسی کی کوئی گنجائش نہیں ہے جس کے دنیا کے بہت سے دانشور حضرات شکار ہیں۔ ہمارا کہنا ہے کہ نہیں! دنیا ‏کے سیاسی منظرنامے کو بدلا جا سکتا ہے۔ ظلم اور ظالمانہ اقتدار کے مرکزوں کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے اور مستقبل میں اس ‏چیز کا ہونا نہ صرف یہ کہ ممکن ہے بلکہ حتمی ہے۔

‎امام خامنہ ای

‎22/10/2002‎