ان کا تعزیتی پیغام حسب ذیل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

حضرت آیت اللہ آقائے الحاج شیخ حسین وحید خراسانی دامت برکاتہ

آپ کی اہلیہ محترمہ کے انتقال پر آپ، مرحومہ کے دیگر پسماندگان اور رشتہ داروں کی خدمت میں تسلیت پیش کرتا ہوں اور مرحومہ کے لیے رحمت و مغفرت الہی کی دعا کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای

11 دسمبر 2023