اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ مستقبل تو مومنین کا ہے، یہ اللہ کا وعدہ ہے۔ اگر ہم سے کوئی بھی وعدہ نہ کیا گيا ہوتا تب بھی پچھلے تیس چالیس سال سے ملت ایران کو جو تجربات حاصل ہوئے، ان سے یہ یقین آ جانا چاہیے تھا کہ مستقبل اسی قوم کا ہے، اسے یقین آ جانا چاہیے تھا کہ فتح اسی کی ہوگی۔
امام خامنہ ای
27 مئی 2017