یہ اخلاق ایک دستورالعمل کی حیثیت سے ہمیشہ ہمیں پیش نظر رکھنا چاہیے، اخلاق اسلامی سے کام لیں، تواضع اپنا شعار بنائیں، درگزر کرنا سیکھیں، یہ سب اخلاق اسلامی ہے، ذاتی مسائل میں نرمی سے کام لیں، عوامی مسائل میں اور جو کچھ عوام الناس کے حقوق، لوگوں کے حقوق یا دوسروں کے حقوق سے تعلق رکھتا ہے اس میں نہیں، یہاں نرمی جائز نہیں ہے۔ لیکن ذاتی مسائل میں نرمی سے کام لینا چاہیے۔

امام خامنہ ای

24 اکتوبر 2021