خود اپنے آپ کو پاکیزہ بنانے کی کوشش کرنی چاہیے، خود اپنے آپ کی تطہیر کرنی چاہیے، باطنی طہارت کے بغیر کسی مرتبے تک نہیں پہنچا جاسکتا، باطن کی طہارت لازم ہے، باطن کی طہارت تقوے سے وابستہ ہے، پرہیزگاری سے وابستہ ہے۔ دائمی طور پر پرہیزگار رہیں، مستقل طور پر تہذیب نفس کا خیال رکھنا طہارت و پاکیزگی پیدا کردیتا ہے۔
امام خامنہ ای
30 مارچ 2016