چونکہ (میدان میں) لوگوں کی موجودگی بےحد اہم ہے آپ دیکھ رہے ہیں چھوٹے بڑے تمام شیاطین لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش میں ہیں۔ مسلسل معاشرے کی ذہنیت کی گہرائیوں تک کوئی نہ کوئی بات اتارتے رہنا ان کا مشغلہ بن گیا ہے، گمراہ کرتے رہتے ہیں۔ (ابلیس نے کہا تھا:) یقیناً میں سب کو گمراہ کروں گا۔ (سورۂ حجر، آیت 39) تاکہ لوگوں کو، ان کے ایمان، ان کے اعتقاد، ان کی امید اور ان کی خود اعتمادی ختم کردیں اور انھیں مایوس بنادیں۔ یہ وہ کام ہیں جو دشمن کررہے ہیں۔

امام خامنہ ای

10 مارچ 2023