ایران ہمدل پروگرام کے نام حزب اللہ کے سکریٹری جنرل کا پیغام:

حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے ایران ہمدل نامی پروگرام کے نام ایک ویڈیو پیغام میں رہبر انقلاب اور ایرانی قوم و حکومت کی جانب سے مزاحمت کی حمایت کا شکریہ ادا کیا۔