"ہم اور مغرب" کانفرنس 4 نومبر 2024 کو شروع ہوئی تھی اور ایران کے مختلف شہروں میں اس کی آن لائن اور آف لائن 54 نشستیں منعقد ہو چکی ہیں۔ اسی طرح کئی دیگر مماملک میں بھی اسی کانفرنس کے تحت کئی بین الاقوامی نشستیں منعقد کر کے اسلامی انقلاب سے سامراج کے ٹکراؤ کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا جا چکا ہے۔
تفصیلی خبر کچھ دیر بعد ...