ہماری فورسز پوری طاقت کے ساتھ اپنے کام کر رہی ہیں، اور اب وہ اس وقت سے زیادہ طاقتور ہیں جب دشمنوں نے حملہ کیا تھا۔ بنابریں اگر دشمن حملہ کرنا چاہیں گے تو انھیں زیادہ دنداں شکن جواب کا سامنا کرنا ہوگا۔