دشمنوں کا اندازہ کا یہ تھا کہ اگر وہ حملہ کریں تو ملک میں ہنگامہ برپا ہو جائے گا لیکن لوگوں نے اپنے ایران کی، اپنے ملک کی، اپنے دین کی، اپنی ثقافت کی اور اپنی قیادت کی حفاظت کی۔