Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

"آخرین فرصت" (آخری موقع) نامی کتاب پر آیت اللہ خامنہ ای کی تقریظ

"آخرین فرصت" نامی کتاب پر آیت اللہ خامنہ ای نے تقریظ لکھی۔
2025/02/28

رہبر انقلاب اسلامی نے "معبد زیرزمینی" نامی کتاب پر تقریظ لکھی 

"معبد زیرزمینی" نامی کتاب پر آیت اللہ خامنہ ای کی تقریظ جمعرات کی صبح صوبہ یزد کے میبد ضلع کے رکن آباد گاؤں میں، ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کی موجودگی میں جاری کی گئی۔
2025/01/30

تین شہیدوں کی سوانح حیات پر رہبر انقلاب کی تقریظ

20 نومبر کو "قومی ہیرو" کے دن اور مزاحمتی محاذ کی فتح اور داعش کے تسلط کے خاتمے کی سالگرہ کے موقع پر اسلامی انقلاب کلچرل ریسرچ سینٹر نے ایک تقریب میں مزاحمتی محاذ کے تین شہیدوں کی سوانح حیات پر مشتمل کتابوں پر رہبر انقلاب اسلامی کی تقریظ کی رونمائي کی۔ رہبر انقلاب کی تقریظوں کا متن حسب ذیل ہے:
2024/11/20

"روزویلٹ اسٹریٹ کا اسٹاپ" کتاب پر رہبر انقلاب کی تقریظ

"روزویلٹ اسٹریٹ کا اسٹاپ" کتاب پر رہبر انقلاب کی تقریظ کی رونمائي کا پروگرام بدھ 30 اکتوبر 2024 کو منعقد ہوا۔ کتاب کے مصنف اور ایران کی ہم عصر تاریخ کے ماہرین و محققین کی موجودگي اور 4 نومبر 1979 کو تہران میں امریکا کے جاسوسی کے اڈے پر اسٹوڈنٹس کے قبضے کے واقعے میں موجود کچھ لوگوں کی شرکت سے، "روزویلٹ اسٹریٹ کا اسٹاپ" کتاب پر رہبر انقلاب کی تقریظ کی رونمائي کا پروگرام انقلاب اسلامی تحقیقی و ثقافتی انسٹی ٹیوٹ میں منعقد ہوا۔ مذکورہ کتاب پر رہبر انقلاب کی تقریظ حسب ذیل ہے:
2024/10/30

کتاب "خزاں آ گئی" پر رہبر انقلاب اسلامی کی تقریظ

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے شہید احمد یوسفی کی اہلیہ محترمہ فخر السادات موسوی کی یادوں کے مجموعے پر مبنی کتاب "خزاں آ گئی" پر، جسے گلستان جعفریان نے تحریر کیا ہے، تقریظ لکھی ہے۔ تقریظ حسب ذیل ہے:
2024/10/20

"سرباز روز نھم" و "اسم تو مصطفی است" کتابوں پر آيت اللہ العظمی خامنہ ای کی تقریظیں

"سرباز روز نھم" کتاب پر آيت اللہ العظمی خامنہ ای کی تقریظ دفاع حرم کے دوران شہید ہونے والے شہید مصطفی صدر زادہ کی سوانح حیات اور رضاکار فورس میں ان کے حالات زندگي بیان کرنے والی کتاب "سرباز روز نھم" (نویں دن کا سپاہی) پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای کی تقریظ حسب ذیل ہے: بسمہ تعالی اس کتاب سے پہلے بھی میں نے شہید صدر زادہ کے حالات زندگي کے بارے میں ایک کتاب پڑھی ہے لیکن اس شہید عزیز کی محبوب اور کثیر الجہتی شخصیت کے پہلو اس کتاب میں زیادہ تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں۔ بلاشبہ یہ ممتاز اور نمایاں شخصیت آج اور کل کے نوجوانوں کے لیے ایک آئيڈیل ہے۔ مضبوط  ارادہ، عمیق ادراک، ایثار کا جذبہ، شجاعت، نہ تھکنے کا حوصلہ، ادب، محبت و اخلاص سے لبریز دل اور ایسی ہی دوسری نمایاں خصوصیات، انقلاب کی دوسری اور تیسری نسل کے اس ایثار پیشہ اور انقلابی نوجوان کی شخصیت کے کچھ پہلو ہیں۔ مجھے اس کتاب کو پڑھ کر رشک آيا۔ گلدستے کے یہ سب سے نمایاں پھول کس بلندی پر پہنچے اور میں اور میرے جیسے لوگ اس راہ میں، کیچڑ میں پھنسے ہوئے ہیں۔ خدا کا درود و سلام ہو شہید مصطفی صدر زادہ، ان کی صابر اہلیہ اور ان کے ایثار پیشہ والدین پر۔ مارچ 2023   "اسم تو مصطفاست" کتاب پر آيت اللہ العظمی خامنہ ای کی تقریظ دفاع حرم کے دوران شہادت کا درجہ حاصل کرنے والے شہید مصطفی صدر زادہ (1) کی سوانح حیات پر مبنی کتاب "اسم تو مصطفاست" (تمھارا نام مصطفی ہے) پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای کی تقریظ حسب ذیل ہے: بسمہ تعالی پاکیزگي، اخلاص، صداقت، ایثار، ہر چیز، ہر پیار اور ہر محبوب پر معبود کی مرضی کو ترجیح دینا، خدا کی راہ میں ٹھوس عزم و ارادہ اور اہلبیت علیہم السلام سے عشق و عقیدت جیسی باتیں شہید عزیز مصطفی صدر زادہ کی ممتاز شخصیت کے کچھ پہلوؤں کی عکاسی کرتی ہیں۔ خدا کا سلام ہو ان پر، ان کی صابر اہلیہ پر اور دیگر لواحقین پر، محترمہ تجار کی تحریر شیریں، پختہ اور جدت طرازانہ ہے۔ 9 دسمبر 2018   (1) کتاب کی مصنف راضیہ تجار ہیں جنھوں نے شہید کی اہلیہ سمیہ ابراہیم پور کی مدد سے یہ کتاب لکھی ہے۔
2023/08/21

'خاتون و قوماندان' ( خاتون اور کمانڈر)

کتاب  'خاتون و قوماندان' ( خاتون اور کمانڈر) (1) پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی تقریظ
2023/05/12

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.