زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
اہم خطبے : ملک میں کشیدگی پیدا کرنا، دشمن کی خواہش ہے

اہم خطبے : ملک میں کشیدگی پیدا کرنا، دشمن کی خواہش ہے

دشمن کچھ چیزوں سے طیش میں آتا ہے، اس پر ہماری توجہ ہونی چاہیے۔ دشمن قومی اتحاد سے طیش میں ہے، وہ اس قومی اتحاد کو ختم کرنا چاہتا ہے ... وہ اس بات سے برہم ہے کہ مومن، سرگرم، بانشاط اور دل سے کام کرنے والے افراد ملک کے اہم انتظامی منصبوں پر آ جائیں اور پوری طاقت سے امور کو اسی راستے پر لے کر چلیں جس پ...
بقول امام خمینی : تفرقہ اندازی کی دشمن کی سازش کو ناکام بنا دیجیے

بقول امام خمینی : تفرقہ اندازی کی دشمن کی سازش کو ناکام بنا دیجیے

اسلامی انقلاب کی کامیابی سے پہلے تک غیر ملکی، ذہنی اور علمی طور پر یہ بات جانتے تھے کہ اگر قوم، ایک ہو گئي تو کیا ہوگا اور انھوں نے کوشش کی کہ ایسا نہ ہو۔ اب جب انھیں محسوس ہو گيا اور انھوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا کہ ایک قوم کا متحد ہو جانا، ان کی تمام سازشوں پر پانی پھیر دے گا، کوئي بھی طاقت اس ...
اسلامی گھرانہ : بناؤ سنگھار کا اظہار، گھرانے کے استحکام کے لیے زہر ہے

اسلامی گھرانہ : بناؤ سنگھار کا اظہار، گھرانے کے استحکام کے لیے زہر ہے

اسلام میں تبرّج منع ہے۔ تبرّج یعنی توجہ حاصل کرنے اور فتنہ انگیزی کے لیے مردوں کے سامنے عورتوں کی خودنمائي، اپنا بناؤ سنگھار دکھانا۔ یہ ایک طرح کا فتنہ ہے اور اس میں کئي طرح کی برائياں ہیں۔ اس کی برائي صرف یہ نہیں ہے کہ یہ جوان لڑکی یا یہ جوان لڑکا، گناہ میں پڑ جائيں گے – یہ شروعات ہے، شاید میں کہہ ...
مہدویت : توحیدی معاشرہ اور روحانیت کی حکمرانی

مہدویت : توحیدی معاشرہ اور روحانیت کی حکمرانی

مہدویت جس چیز کی نوید دیتی ہے، وہ وہی چیز ہے جس کے لیے تمام انبیاء بھیجے گئے تھے اور سبھی رسولوں کو مبعوث کیا گيا تھا اور وہ ایک توحیدی دنیا بنانا ہے جس کی تعمیر عدل کی بنیاد پر اور ان تمام صلاحیتوں سے استفادہ کرتے ہوئے کی گئي ہو جو خداوند عالم نے انسان کے وجود میں رکھی ہیں، حضرت امام مہدی سلام اللہ...
درس اخلاق : نماز شب، گناہوں کو ختم کر دیتی ہے

درس اخلاق : نماز شب، گناہوں کو ختم کر دیتی ہے

جب آپ نماز شب پڑھتے ہیں تو وہ ان گناہوں کو، جو آپ نے دن میں انجام دیے ہیں، ختم کر دیتی ہے، اس سے بہتر کیا ہو سکتا ہے؟ یہ جو اہل عرفان اور اہل معنویت، نماز شب کو کبھی نہ ختم ہونے والا خزانہ بتاتے ہیں، وہ اسی وجہ سے ہے۔ یہ نماز شب کا اخروی پہلو ہے کہ وہ گناہوں کو ختم کر دیتی ہے، گناہوں کے دنیوی اثرات ...
مولوی عبدالواحد ریگي کے اغوا اور شہادت پر رہبر  انقلاب اسلامی کا پیغام

مولوی عبدالواحد ریگي کے اغوا اور شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

رہبر انقلاب اسلامی نے مولوی عبدالواحد ریگي کے اغوا اور شہادت کے تلخ واقعے کے بعد ایک پیغام جاری کر کے کہا ہے کہ جن شیطان صفت افراد نے اس جرم کا ارتکاب کیا ہے وہ ایسے روسیاہ زرخرید لوگ ہیں جو بلوچ ہم وطنوں کی سعادت اور ایرانی قوموں کے اتحاد کو نقصان پہنچانے والے دشمنوں کی خدمت کر رہے ہیں۔  آي...
قرآن کی روشنی میں : اسلام، اعتدال و انصاف کا راستہ ہے

قرآن کی روشنی میں : اسلام، اعتدال و انصاف کا راستہ ہے

مادیت میں ڈوب جانے سے دنیا کو کوئي فائدہ حاصل نہیں ہوا، دنیا کو جنسی بے راہروی پھیلا کر کوئي فائدہ حاصل نہیں ہوا، انسانیت کو یورپ میں مادی تحریکوں کی جانب سے رائج کی گئي روحانیت سے آزادی اور خدائي حدود سے آزادی سے کوئي فائدہ حاصل نہیں ہوا، نہ اس سے انصاف قائم ہوا، نہ اجتماعی آسودگي حاصل ہوئي، نہ امن...
سینیئر عہدیدار رستم قاسمی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

سینیئر عہدیدار رستم قاسمی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام میں، انقلابی اور انتھک‎ ‎خدمات انجام دینے والے ‏عہدیداروں میں سے ایک جناب رستم قاسمی کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔ ‏ تعزیتی پیغام حسب ذیل ہے‎:‎ بسم اللہ الرحمن الرحیم مرحوم و مغفور جناب رستم قاسمی رحمت اللہ علیہ کے انتقال پر میں ...
اہم خطبے : اس اتحاد و اخوت کو نقصان نہ پہنچنے دیجیے

اہم خطبے : اس اتحاد و اخوت کو نقصان نہ پہنچنے دیجیے

دشمن اسلامی فرقوں میں لڑائی کرانا چاہتا ہے۔ خاص طور پر اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد دشمن نے انقلابی اور اسلامی ایران اور دیگر اقوام کے درمیان تفرقہ ڈالنے کی کوشش کی۔ ان کی دلی خواہش ہے کہ اسلامی دنیا میں کہا جائے کہ یہ شیعہ ہیں، ان کا انقلاب شیعی انقلاب ہے اور ہم سنّیوں سے اس انقلاب کا کوئی تعلق ...
بقول امام خمینی: تمام لوگوں کو تربیت اور تزکیے کی ضرورت ہے

بقول امام خمینی: تمام لوگوں کو تربیت اور تزکیے کی ضرورت ہے

ان جوانوں کی روحیں اور ان کے نفوس ہر اس چیز کو حاصل کرنے کے لیے تیار ہیں جو ان کے نفس میں داخل ہو جائے۔ جوانوں کا نفس، اس شفاف آئينے کی طرح ہے جو اپنی اصل فطرت سے دور نہیں ہوا ہے اور اس میں ہر چیز منقش ہو جاتی ہے۔ اگر استاد ایسا ہو کہ نور کی دعوت دے، بھلائي کی دعوت دے، اسلام کی دعوت دے، اچھے اخلاق ک...