زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
حضرت زہرا کا قصیدہ قرآن سے سنئے

حضرت زہرا کا قصیدہ قرآن سے سنئے

یہ جو 'سورۂ ھل اتی' میں خداوند عالم، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اور ان کے گھرانے کے کام کا ذکر کرتا ہے، یہ بہت ہی اہم چیز ہے۔ یہ ایک پرچم ہے جو قرآن مجید بلند کرتا ہے، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے دروازے پر یہ پرچم لہراتا ہے: "اِنَّما نُطعِمُکُم لِوَجہِ اللَّہِ لا نُرِیدُ مِنکُم جَزاءً وَ...
پورے یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ اگر فاطمہ زہرا مرد ہوتیں تو پیغمبر ہوتیں

پورے یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ اگر فاطمہ زہرا مرد ہوتیں تو پیغمبر ہوتیں

رہبر انقلاب اسلامی کی مختلف تقاریر کے اقتبسات کی روشنی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت اور شخصیت حضرت فاطمہ زہرا کی زندگي کو بغور دیکھنا چاہیے، نئي سوچ کے ساتھ اس زندگي کی شناخت حاصل کرنی چاہیے، اسے سمجھنا چاہیے اور حقیقی معنی میں اسے آئيڈیل بنانا چاہیے۔ (19 اپریل 2014) حضرت زہرا کی شخصیت، جوانی کی عمر میں ان تمام غیور، مومن اور مسلمان بلکہ غیر مسلم مردوں اور عورتوں کے لیے ایک آئيڈیل ہے جو آپ کے مقام و منزلت سے آگاہ ہیں۔ (13 دسمبر 1989)
ایام شہادت حضرت زہرا پر حسینیہ امام خمینی میں دوسری شب کی مجلس

ایام شہادت حضرت زہرا پر حسینیہ امام خمینی میں دوسری شب کی مجلس

دختر نبی مکرم حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے امام ‏خمینی امام بارگاہ میں اتوار کی رات رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور کچھ عزاداروں کی شرکت سے دوسری مجلس منعقد ہوئي۔  مجلس کو ‏حجۃ الاسلام و المسلمین رفیعی نے خطاب کیا۔ انھوں نے عبادت، تربیت، جہاد، مہر...
اللہ کا فرشتہ جبرئیل حضرت زہرا کی بارگاہ میں

اللہ کا فرشتہ جبرئیل حضرت زہرا کی بارگاہ میں

یہ روایت، جسے کبھی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے بھی نقل کیا تھا کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی وفات کے بعد جبرئيل حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے پاس آتے تھے، ایک صحیح روایت ہے؛ ہم نے اس روایت کی سند پر نظر ڈالی ہے، سند معتبر اور بڑی ٹھوس ہے اور اس بات میں شک کی کوئي گنجائش نہیں ہے کہ جبرئ...
بقول امام خمینی:  سامراج اپنے پروپیگنڈوں سے اسلام اور صف علماء کو کمزور کرنے کے درپے ہے

بقول امام خمینی: سامراج اپنے پروپیگنڈوں سے اسلام اور صف علماء کو کمزور کرنے کے درپے ہے

سامراج شروع سے ہی سازش کے ساتھ آيا اور اس نے مشرقی ممالک اور ایران کے حالات کو، یہاں کے نقشوں کو، ہر چیز کو مد نظر رکھا، اس نے اس سلسلے میں بڑا وسیع مطالعہ بھی کیا اور اس نتیجے تک پہنچا کہ اسلامی ممالک میں دو چیزیں ہیں اور اگر یہ دو چیزیں رہیں تو ممکن ہے کہ اس کی راہ میں رکاوٹ بن جائيں، ایک تو خود ا...
اسلامی گھرانہ : میاں بیوی کو ایک دوسرے پر کوئي بات مسلط کرنے کا حق نہیں ہے

اسلامی گھرانہ : میاں بیوی کو ایک دوسرے پر کوئي بات مسلط کرنے کا حق نہیں ہے

اسلام کی نظر میں شوہر اور زوجہ، دو شریک زندگي ہیں اور انھیں ایک دوسرے کے ساتھ محبت کا سلوک کرنا چاہیے۔ شوہر کو اس بات کا حق نہیں ہے کہ بیوی پر اپنی بات مسلط کرے، بیوی کو بھی اس بات کا حق نہیں ہے مرد پر اپنی بات مسلط کرے۔ گھرانے میں شوہر و زوجہ کے تعلقات کے بارے میں اسلام کے اصول و قوانین بڑے نپے تلے...
مہدویت : دنیا میں عدل و انصاف کا قیام

مہدویت : دنیا میں عدل و انصاف کا قیام

مہدویت کا سب سے نمایاں نعرہ ہے، عدل و انصاف۔ مثال کے طور پر جب ہم دعائے ندبہ میں امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی صفات بیان کرنا اور گنانا شروع کرتے ہیں تو ان کے محترم آبا و اجداد اور پاکیزہ خاندان سے ان کی نسبت کے بعد جو پہلا جملہ بیان کرتے ہیں وہ یہ ہے: "این المعدّ لقطع دابر الظّلمۃ، این ا...
درس اخلاق : اللہ پر توکل، انسان کی فتح اور امید کا سبب ہے

درس اخلاق : اللہ پر توکل، انسان کی فتح اور امید کا سبب ہے

امید کی ایک اہم بنیاد، خداوند متعال پر توکل ہے، العاقبۃ للمتقین، جب آپ متقی ہوں، پاکدامن ہوں، اللہ کے اوامر و نواہی کا لحاظ کرتے ہوں تو خداوند متعال آپ کے ساتھ ہے۔ جب خدا انسان کے ساتھ ہے تو اس کا مطلب ہے کہ فتح، اس کے ہاتھ ہے، کامیابی اس کی ہے، سرور و شادمانی اس کے لیے ہے، روحانی فرحت اسے حاصل ہے۔ ...
حضرت شاہچراغ کے روضے کے شہیدوں کے اہل خانہ سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کی تقریر

حضرت شاہچراغ کے روضے کے شہیدوں کے اہل خانہ سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کی تقریر

رہبر انقلاب اسلامی نے شیراز میں حضرت شاہ چراغ کے روضۂ اقدس میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے شہیدوں کے اہل ‏خانہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ یہ دہشت گردانہ حملہ، منافق اور کور دل امریکیوں کی رسوائي کا سبب بن گيا۔ آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 20 دسمبر 2022 کی صبح ‏اس دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ ‏انھوں نے کہا اس ‏خباثت کے پس پردہ ہاتھوں یعنی کینہ پرور اور داعش کو وجود میں لانے والے امریکیوں کے نقاب کیا جانا چاہئے۔ خطاب حسب ذیل ہے:
قرآن کی روشنی میں : فتوحات میں اللہ کی تسبیح کرنی چاہیے

قرآن کی روشنی میں : فتوحات میں اللہ کی تسبیح کرنی چاہیے

فتوحات کے سلسلے میں قرآن مجید ہمیں تعلیم دیتا ہے: "اِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّہِ وَالْفَتْحُ  وَرَاَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّہِ اَفْوَاجًا فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ ‏وَاسْتَغْفِرْہُ اِنَّہُ كَانَ تَوَّابًا." (جب اللہ کی مدد اور اس کی فتح آجائے اور آپ دیکھ لیں کہ لوگ گروہ در گروہ ا...