زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
جب بڑی ہستیاں بھی تذبذب میں پڑ گئیں، حضرت زینب نے وثوق سے فیصلہ کیا!

جب بڑی ہستیاں بھی تذبذب میں پڑ گئیں، حضرت زینب نے وثوق سے فیصلہ کیا!

حضرت زینب کبری ایک عظیم خاتون ہیں۔ اس عظیم خاتون کو مسلم اقوام میں جو عظمت حاصل ہے، وہ کس وجہ سے ہے؟ یہ نہیں کہا جاسکتا کہ اس لئے ہے کہ آپ علی بن ابیطالب کی بیٹی یا حسین بن علی یا حسن بن علی (علیہم السلام) کی بہن ہیں۔ نسبتیں ایسی عظمت کا سبب نہیں بن سکتیں۔ ہمارے تمام ائمہ کی مائیں اور بہنیں تھیں لیک...
قرآن کی روشنی میں : دشمن، مومن اور انقلابی افراد کی پیشرفت سے چراغ پا ہے

قرآن کی روشنی میں : دشمن، مومن اور انقلابی افراد کی پیشرفت سے چراغ پا ہے

(امریکا، صیہونی حکومت اور سامراجی گینگ کی) یہ دشمنی ذاتی اور فطری ہے، یہ دشمنی دائمی ہے۔ جب بھی انھیں موقع ملے گا وہ ضرور ضرب لگائیں گے۔ اس کا علاج یہ ہے کہ ہم خود کو مضبوط بنائیں؛ عسکری لحاظ سے، سیکورٹی کے اعتبار سے، سیاسی لحاظ سے، اقتصادی اعتبار سے۔ مختلف پہلوؤں سے اپنے آپ کو مضبوط بنائيں تاکہ دشم...
اہم خطبے : ایک پرامید اور پاکدامن جوان، ایک پوری تاریخ کو سنوار دیتا ہے

اہم خطبے : ایک پرامید اور پاکدامن جوان، ایک پوری تاریخ کو سنوار دیتا ہے

میرے عزیز بچو اور جوانو! آپ سب اپنے ملک میں کردار حاصل کر سکتے ہیں۔ کسی دن کردار، حسین فہمیدہ (13 سالہ شجاع ایرانی بچہ جس نے ایران پر صدام کے حملے کے دوران دشمن کے ٹینکوں کی پیش قدمی روکنے کے لئے اپنے جسم پر دھماکہ خیز مواد باندھا اور خود کو دشمن کے ٹینک سے ٹکرا دیا۔) کا کردار تھا، کسی دن، دوسرے کرد...
ہفتۂ بسیج کے موقع پر رضاکاروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

ہفتۂ بسیج کے موقع پر رضاکاروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ 'بسیج' (رضاکار فورس) کی مناسبت سے ملک بھر سے آنے والے رضاکاروں سے ملاقات میں بسیج فورس کی تشکیل کی تاریخ پر روشنی ڈالی۔ آپ نے 26 نومبر 2022 کو اپنے خطاب میں اس ادارے کی کلیدی اہمیت و گراں قدر خدمات کو بیان کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے مغربی ایشیا کے علاقے کی اسٹریٹیجک اہمیت، اس علاقے میں مغربی طاقتوں کے اغراض و مقاصد اور سازشوں کا جائزہ لیا، ساتھ ہی ان سازشوں کو ناکام بنانے میں ایران کے کلیدی رول پر بھی روشنی ڈالی۔ خطاب حسب ذیل ہے؛
بقول امام خمینی: اتحاد کے ذریعے اسلامی نظام کی حفاظت کیجیے

بقول امام خمینی: اتحاد کے ذریعے اسلامی نظام کی حفاظت کیجیے

تمام مسلمان بھائي ہیں اور انھیں آپس میں متحد رہنا چاہیے، ان میں تفرقہ نہیں ہونا چاہیے ... ان لوگوں پر، جن پر ساری چیزیں منحصر ہیں اور قوم کے تمام طبقوں پر اسلام کی حفاظت کی ذمہ داری ہے۔ یہ ذمہ داری، ایسی ذمہ داری ہے جو اسلام کے لحاظ سے سب سے بڑی ذمہ داریوں اور فرائض میں ہے اور یہ چیز افہام و تفہیم ک...
ایران کی اسٹریٹیجک ڈیپتھ ختم کرنا چاہتا تھا دشمن مگر شکست سے دوچار ہوا

ایران کی اسٹریٹیجک ڈیپتھ ختم کرنا چاہتا تھا دشمن مگر شکست سے دوچار ہوا

‏#بسیج (رضاکار فورس) کی تشکیل کی مناسبت سے کثیر تعداد میں بسیجیوں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای ‏سے ملاقات کی۔ اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے خطاب میں ایران کے حالات، سامراجی طاقتوں کی پالیسیوں اور سازشوں اور دیگر انتہائی اہم موضوعات کا جائزہ لیا۔  خطاب کے چند اہم نکات: 
اسلامی گھرانہ : گھرانے کی حفاظت اور قابل فخر نسل کی پرورش، عورت کا ہنر ہے

اسلامی گھرانہ : گھرانے کی حفاظت اور قابل فخر نسل کی پرورش، عورت کا ہنر ہے

گھرانے کی حفاظت عورت کرتی ہے۔ گھرانے میں عورت کے کردار کو اسلام جو اتنی زیادہ اہمیت دیتا ہے، اس کی وجہ یہی ہے کہ اگر عورت، گھرانے کے سلسلے میں ذمہ دار ہو گئي، اس نے دلچسپی دکھائي، بچوں کی پرورش کو اہمیت دی، اپنے بچوں کا خیال رکھا، انھیں دودھ پلایا، انھیں اپنی آغوش میں پال کر بڑا کیا، ان کے لیے ثقافت...
مہدویت : عقیدہ مہدویت اور علامات ظہور کی باتیں

مہدویت : عقیدہ مہدویت اور علامات ظہور کی باتیں

تاریخ میں بہت سے دعویدار پیدا ہوئے ہیں۔ یہ دعویدار ظہور کی کسی ایک علامت کو اپنے اوپر یا کسی اور پر منطبق کر ‏لیتے تھے۔ یہ سراسر غلط عمل ہے۔ بعض باتیں جو ظہور امام زمانہ علیہ السلام کی علامات کے طور پر بیان کی جاتی ہیں ‏حتمی نہیں ہیں۔ یہ ایسی باتیں ہیں جو معتبر روایات میں مذکور نہیں ہیں۔ ضعیف روایتو...
درس اخلاق : معرفت میں اضافہ اور اللہ سے تقرب، قرآن مجید سے مانوس ہونے کا ثمرہ

درس اخلاق : معرفت میں اضافہ اور اللہ سے تقرب، قرآن مجید سے مانوس ہونے کا ثمرہ

آپ عزیز جوان، قرآن مجید سے انس اور قرآن مجید میں غور و فکر کو روز بروز بڑھاتے رہیے، قرآن کریم کی تلاوت کو فراموش نہ کیجیے، قرآن مجید میں غور و فکر کو نہ بھولیے ... جب ہم قرآن کے سامنے بیٹھیں، اس سے بہرہ مند ہونے کے بعد اٹھیں تو ہماری ہدایت میں اضافہ ہو چکا ہو، ہمارے دلوں کے اندھیرے کم ہو چکے ہوں، ہم...
قرآن کی روشنی میں : نعمتیں خدا کی جانب سے ہیں، ہم اس کی طرف سے غافل نہ ہوں

قرآن کی روشنی میں : نعمتیں خدا کی جانب سے ہیں، ہم اس کی طرف سے غافل نہ ہوں

قرآن مجید میں دو جگہ یہ عبارت ہے کہ : "ثُمَّ اِذَا خَوَّلْنَاہُ نِعْمَۃً مِّنَّا قَالَ اِنَّمَا اُوتِيتُہُ عَلَىٰ عِلْمٍ" (پھر جب ہم اسے اپنی جانب سے کوئی نعمت عطا کرتے ہیں تو وہ کہتا ہے کہ یہ تو مجھے اپنے علم کی بنا پر دی گئی ہے۔ سورۂ زمر، آيت 49) یہ بات سورۂ زمر میں بھی ہے اور غالبا سورۂ لقمان میں...