زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
اسلامی گھرانہ: خواتین کی اسلامی تربیت، خاندان اور معاشرے کی انفرادی سعادت کی شرط

اسلامی گھرانہ: خواتین کی اسلامی تربیت، خاندان اور معاشرے کی انفرادی سعادت کی شرط

اگر اسلامی معاشرے میں خواتین کی اسلامی معیارات پر تربیت کی جا سکے، یعنی نسوانی عظمت کی حامل عظیم خواتین کے فاطمی معیار اور زینبی معیار پر خواتین کی تربیت جو دنیا اور تاریخ کو متاثر کر سکتی ہیں، تو عورت اپنے معیاری مقام پر فائز ہو جائے گي۔ امام خامنہ ای 22 اکتوبر 1997
کہاں ہیں انسانی حقوق کے نعرے لگانے والے؟

کہاں ہیں انسانی حقوق کے نعرے لگانے والے؟

اللہ کی لعنت ہو غاصب صیہونیوں پر، ماں کی آغوش میں بچے کو قتل کر رہے ہیں؛ کہاں ہیں انسانی حقوق کے بارے میں اپنی کریہ آواز سے دنیا کو بہرا کردینے والے؟
دشمن سے امید نہ لگائیے

دشمن سے امید نہ لگائیے

اپنے پروگراموں کے تعلق سے دشمنوں کی موافقت کا انتظار نہ کیجئے۔ دشمن پر بھروسہ مت کیجئے۔
رہبر انقلاب اسلامی سے صدر پزشکیان اور کابینہ کی ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی سے صدر پزشکیان اور کابینہ کی ملاقات

سابق صدر شھید رجائی اور سابق وزیر اعظم شھید باھنر کے یوم شھادت اور ہفتہ حکومت کے موقع پر صدر مسعود پزشکیان نے اپنی کابینہ کے ساتھ، آج بروز منگل امام خمینی امام بارگاہ میں رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ 
 حسین بن علی علیھما السلام کو دنیا کو پہچنوانے کی ضرورت

حسین بن علی علیھما السلام کو دنیا کو پہچنوانے کی ضرورت

آج دنیا کفر و استکبار کی حکمرانی، اور فساد و بدعنوانی کی فرماں روائی دیکھ رہی ہے؛ ظلم کی حکمرانی دیکھ رہی ہے؛ امام حسین کا پیغام دنیا کی نجات کا پیغام ہے۔
آداب زیارت

آداب زیارت

زیارت کے وقت امام کے موجود ہونے پر توجہ اور ائمہ کی تعلیم کردہ زیارتیں پڑھنا جیسے جامعہ کبیرہ، زیارت امین اللہ وغیرہ۔
اربعین کی مشی (واک) اللہ کی نصرت کا قطب نما

اربعین کی مشی (واک) اللہ کی نصرت کا قطب نما

آیت اللہ خامنہ ای: "آج کے دور میں جب اسلام کے دشمن اور اسلامی امّت کے دشمن مختلف قسم کے وسائل سے، پیسے سے، سیاست سے، اسلحوں سے اسلامی امت کے خلاف کام کر رہے ہیں، خداوند عالم یک بہ یک اربعین کی مشی کو اس طرح عظمت عطا کر دیتا ہے، اس طرح اس کی شان دکھاتا ہے۔ یہ اللہ کی عظیم نشانی ہے، یہ اللہ کے اسلامی امّت کی نصرت کرنے کے ارادہ کی نشانی ہے، یہ اس بات کی نشانی ہے کہ خداوند عالم نے اسلامی امّت کی نصرت کا ارادہ کر لیا ہے۔"  18 ستمبر 2019
درس اخلاق: نماز ذکر کا کبھی ختم نہ ہونے والا خزانہ ہے

درس اخلاق: نماز ذکر کا کبھی ختم نہ ہونے والا خزانہ ہے

خدا کے ساتھ انسان کے رابطے کے لئے نماز سے مستحکم اور جاوداں کوئی اور وسیلہ نہیں ہے۔ سب سے معمولی انسانوں کا اپنے خدا کے ساتھ رابطہ نماز کے ذریعے ہی شروع ہوتا ہے۔ اور ممتاز ترین اولیائے خدا بھی اپنے نماز میں ہی اپنے محبوب کے ساتھ بہشت خلوت تلاش کرتے ہیں۔ ذکر و راز کا یہ بے بہا خرانہ کبھی ختم ہونے والا نہیں ہے۔ امام خامنہ ای 8 اکتوبر 1991
حسینی محاذ اور یزیدی محاذ کے ما بین جنگ ختم ہونے والی نہیں، دائمی ہے

حسینی محاذ اور یزیدی محاذ کے ما بین جنگ ختم ہونے والی نہیں، دائمی ہے

حسینی محاذ امر یزیدی محاذ کے ما بین جنگ جاری ہے، اس کی وجہ ظلم ہے۔ یہ حسینی محاذ ہے جو ظلم کے مقابلے میں کام کرتا ہے، جہاد کرتا ہے۔
 اہل مغرب اربعین مارچ کو سمجھنے سے قاصر ہیں

 اہل مغرب اربعین مارچ کو سمجھنے سے قاصر ہیں

اس فیض بخش چشمے نے انھیں بری طرح سراسیمہ کر دیا ہے؛ وہ اس کا تجزیہ نہیں کر پا رہے ہیں؛ اس حقیقت کو سمجھ نہیں پا رہے ہیں۔