زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
امت مسلمہ کی تشکیل میں خواص کا کردار

امت مسلمہ کی تشکیل میں خواص کا کردار

آج ہمیں امت مسلمہ کی تشکیل کی ضرورت ہے۔ سیاستداں، علماء، دانشور، پروفیسر، بارسوخ طبقے، صاحبان فکر، شعراء، مصنفنین، سیاسی و سماجی تجزیہ نگار، یہ لوگ اس سلسلے میں اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ 
امت مسلمہ کی طاقت صیہونی حکومت کو اکھاڑ سکتی ہے

امت مسلمہ کی طاقت صیہونی حکومت کو اکھاڑ سکتی ہے

امت مسلمہ کی اندرونی طاقت، صیہونی حکومت کو، کینسر کے اس خبیث پھوڑے کو اسلامی معاشرے کے دل یعنی فلسطین سے دور کر سکتی ہے، زائل کر سکتی ہے اور اس خطے میں امریکا کے رسوخ، تسلط اور منہ زوری والی مداخلت کو ختم کر سکتی ہے۔
ملک کے اعلیٰ عہدیداروں، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء سے ملاقات

ملک کے اعلیٰ عہدیداروں، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء سے ملاقات

پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر ملک کے بعض اعلیٰ عہدیداران، تہران میں متعین اسلامی ممالک کے سفراء اور اڑتیسویں وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء نے سنیچر 21 ستمبر 2024 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ 
امام مہدی کا زمانہ انبیائے الہی کے خواب کی تعبیر

امام مہدی کا زمانہ انبیائے الہی کے خواب کی تعبیر

امام زمانہ علیہ السلام سے متعلق عقیدہ جس چیز کی نوید دیتا ہے وہ وہی شئے ہے جس کے لئے تمام انبیاء و ‏رسل کو مبعوث کیا گیا۔ یہ نصب العین ہے۔ انسان کو اللہ تعالی کی ودیعت کردہ تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ‏انصاف کی بنیاد پر توحیدی معاشرے کی تشکیل ہے۔ امام خامنہ ای ‌‎2011/07/09
قرآن کی روشنی میں: فلسطین کا قصہ ہر حق پسند انسان کے لئے تکلیف دہ ہے

قرآن کی روشنی میں: فلسطین کا قصہ ہر حق پسند انسان کے لئے تکلیف دہ ہے

درد و رنج سے معمور روح کو تڑپا دینے والا فلسطین کا قصہ اور صابر و شاکر، بردبار و ثابت قوم کی مظلومیت، ہر آزاد منش، حق پسند اور انصاف کے متلاشی انسان کے دل کو درد و رنج سے بھر دیتا ہے لیکن دوسرے کثیف و آلودہ صفحات کی طرح، یہ بھی تاریخ کے ان ناپاک صفحات میں سے ہے جو خداوند متعال کے اذن سے ایک دن بند ہوکر رہے گا کیونکہ: "یقیناً باطل تو تھا ہی مٹنے والا۔" (سورۂ اسراء، آیت 81) امام خامنہ ای 21 فروری 2017
عالمی اسپورٹس میں دوہری پالیسیاں

عالمی اسپورٹس میں دوہری پالیسیاں

ایک اور چیز جو اس سال اولمپک کے مقابلوں میں نمایاں تھی وہ عالمی اسپورٹس کے مسائل پر حکمراں ملکوں کی دوہری پالیسی ہے۔ واقعی انھوں نے دکھا دیا کہ ان کے رویوں پر دوہری اور دشمنانہ پالیسیاں حکمفرما ہیں۔
اولمپک میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کا شکریہ

اولمپک میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کا شکریہ

اس سال کی کارکردگي بڑی نمایاں تھی، بہت اچھی تھی۔ آپ نے قوم کو خوش کر دیا۔ ایرانی قوم کے اندر افتخار کا احساس پیدا کر دیا۔ میں میڈل جیتنے والے سبھی کھلاڑیوں کا دل کی گہرائي سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
غزہ کے مظلوموں کی حمایت، ایک حتمی فریضہ

غزہ کے مظلوموں کی حمایت، ایک حتمی فریضہ

میرے خیال میں آج ایک حتمی فریضہ، غزہ اور فلسطین کے مظلوموں کی حمایت ہے۔ یقیناً یہ ان واجبات میں سے ایک ہے جس پر اگر ہم نے عمل نہ کیا تو اس کے بارے میں خداوند عالم ہم سے قیامت میں سوال کرے گا۔
اولمپک اور پیرالمپک پیرس 2024 میں شرکت کرنے والی ایرانی ٹیم کے اراکین سے ملاقات

اولمپک اور پیرالمپک پیرس 2024 میں شرکت کرنے والی ایرانی ٹیم کے اراکین سے ملاقات

اولمپک اور پیرالمپک پیرس 2024 میں شرکت کرنے والی ایرانی ٹیم کے اراکین نے منگل 17 ستمبر 2024 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
80 سالہ مجرم گينگ

80 سالہ مجرم گينگ

اس گرگ صفت خونخوار دشمن، غاصب دہشت گرد حکومت کے جرائم کی کوئی حد نہیں ہے۔ یہ حکومت نہیں ہے، یہ ایک مجرم گينگ ہے، ایک قاتل گینگ ہے، ایک دہشت گرد گینگ ہے۔