زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
اسلامی گھرانہ: عورتوں سے متعلق قوانین میں معیار اسلامی احکام ہیں

اسلامی گھرانہ: عورتوں سے متعلق قوانین میں معیار اسلامی احکام ہیں

ہم اپنے ملک میں دیکھ رہے ہیں کہ عورتوں کے سلسلے میں کام کرنے والی بعض خواتین اور بعض مردوں کی یہ کوشش ہے کہ عورتوں سے متعلق عالمی کنوینشنوں کے ساتھ ہم آہنگی کی خاطر اسلامی احکام سے عبور کرنے کا کھیل کھیلیں اور ان میں کمی بیشی کریں، یہ غلط ہے۔  امام خامنہ ای 4 جولائی 2007
غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں میں گرفتار ہونے والے اسٹوڈنٹس، اساتذہ اور اسٹاف کے اعداد و شمار

غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں میں گرفتار ہونے والے اسٹوڈنٹس، اساتذہ اور اسٹاف کے اعداد و شمار

فلسطین کے اسکول و کالج کے طلباء، ٹیچروں، اسکول اسٹاف اور یونیورسٹی کے اساتذہ پر صیہونی حکومت کے حملوں کے بارے میں فلسطین کی تعلیم و اعلیٰ تعلیم کی وزارت کی رپورٹ:
اہلسنت کے اہم علماء اور شخصیات کی رہبر انقلاب سے ملاقات

اہلسنت کے اہم علماء اور شخصیات کی رہبر انقلاب سے ملاقات

ہفتۂ وحدت کے آغاز اور عید میلاد النبی کی مناسبت سے ایران کے اہلسنت علماء، ائمۂ جمعہ اور دینی مدارس کے اساتذہ نے پیر 16 ستمبر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں میں زخمی ہونے والے اسٹوڈنٹس، اساتذہ اور اسٹاف کے اعداد و شمار

غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں میں زخمی ہونے والے اسٹوڈنٹس، اساتذہ اور اسٹاف کے اعداد و شمار

فلسطین کے اسکول و کالج کے طلباء، ٹیچروں، اسکول اسٹاف اور یونیورسٹی کے اساتذہ پر صیہونی حکومت کے حملوں کے بارے میں فلسطین کی تعلیم و اعلیٰ تعلیم کی وزارت کی رپورٹ:
غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں میں شہید ہونے والے اسٹوڈنٹس، اساتذہ اور اسٹاف کے اعداد و شمار

قرآن کی روشنی میں: امیرالمومنین ایک لمحے کے لئے بھی انصاف قائم کرنے سے پیچھے نہیں ہٹے

قرآن کی روشنی میں: امیرالمومنین ایک لمحے کے لئے بھی انصاف قائم کرنے سے پیچھے نہیں ہٹے

امیرالمومنین علیہ السلام نے خلافت کی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد لمحہ بھر کے لئے بھی انصاف کے نفاذ سے ہاتھ نہیں کھینچا۔ آپ انصاف کی راہ پر سختی کے ساتھ ڈٹے رہے اور بعد میں اسی راہ پر چلتے ہوئے شہید ہوگئے: "قتل فى محراب عبادتہ لشدّۃ عدلہ" (امیرالمومنین محراب عبادت میں اپنے شدید انصاف کے سبب شہید کر دیے گئے۔) امام خامنہ ای 287 اکتوبر 1998
مہدویت کا مسئلہ، نبوت کی طرح اعلیٰ دینی معارف کی ایک کڑی

مہدویت کا مسئلہ، نبوت کی طرح اعلیٰ دینی معارف کی ایک کڑی

مہدویت کا مسئلہ، چند بنیادی مسائل میں سے ایک اور اعلی دینی تعلیمات و معارف کی کڑیوں میں سے ایک ہے؛ جیسے نبوت کا مسئلہ ہے، اس لیے کہ مہدویت جس چیز کی بشارت دیتی ہے، وہ وہی چیز ہے جس کے لیے سارے انبیاء آئے تھے اور وہ چیز، ایک توحیدی دنیا کی تعمیر ہے جو عدل کی بنیاد پر قائم ہو۔ ‏امام خامنہ ای 9/7/2011
اسلامی گھرانہ: شوہر و زوجہ کو ایک دوسرے کے ساتھ بنا کر رکھنا چاہئے

اسلامی گھرانہ: شوہر و زوجہ کو ایک دوسرے کے ساتھ بنا کر رکھنا چاہئے

اسلام نے گھرانے کو اندر سے کچھ یوں مرتب کیا ہے کہ اندرونی اختلافات اپنے آپ حل ہو جائیں۔ اسلام نے مرد کو حکم دیا ہے کہ وہ بیوی کا پاس و لحاظ رکھے اور عورت کو حکم دیا ہے کہ وہ شوہر کا پاس و لحاظ رکھے۔ یہ پاس و لحاظ اگر تمام پہلوؤں سے انجام پائے تو کوئی بھی گھرانہ بکھر نہیں سکتا اور نہ ہی تباہ ہو سکے گا۔ امام خامنہ ای 11 جون 2013
امام حسن عسکری اور تبلیغ کے عالمی نیٹ ورک کی تشکیل

امام حسن عسکری اور تبلیغ کے عالمی نیٹ ورک کی تشکیل

امام حسن عسکری علیہ السلام اُسی سامراء شہر میں، جو درحقیقت ایک فوجی چھاؤنی کی طرح تھا، پورے عالم اسلام کے ساتھ بھرپور روابط والا تبلیغ و تعلیمات کا ایک زبردست نیٹ ورک قائم کرنے میں کامیاب ہوئے۔ امام خامنہ ای 10 مئي 2003
امام حسن عسکری، غریب الوطنی میں پروقار

امام حسن عسکری، غریب الوطنی میں پروقار

اگرچہ ان کی حکومت بے حد ظالم تھی اور بہت سختی کرتی تھی لیکن اس کے باوجود ائمہ علیہم السلام اس طرح کامیاب رہے۔ مطلب یہ کہ غریب الوطنی کے ساتھ ہی اس وقار اور اس عظمت کو بھی دیکھنا چاہیے۔