زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
وہ رنج جو امام حسن کو اپنوں نے دیا

وہ رنج جو امام حسن کو اپنوں نے دیا

پیغمبر نے تمام تر سختیاں برداشت کیں، امیر المومنین کو بڑے رنج و الم کا سامنا رہا، دیگر ائمہ بھی ظلم و ستم کا سامنا کرتے رہے لیکن امام حسن جیسی کیفیت کسی کی نہ تھی۔ یہیں سے امام حسن علیہ السلام کی عظمت کا پتہ چلتا ہے۔ کیونکہ دیگر ائمہ کو دشمنوں نے تکلیفیں اور ایذائیں پہنچائیں اور دوستوں نے زخموں پر م...
تفرقہ انگیزی کی قینچی

تفرقہ انگیزی کی قینچی

برطانوی شیعہ اور امریکی سنی میں کوئی فرق نہیں۔ دونوں ہی قینچی کے دو پھل ہیں۔ استکبار چاہتا ہے کہ دنیائے اسلام میں اختلافات کی لکیروں کو زیادہ گہرا کرے شیعہ سنی جنگ کے ذریعے، عرب و عجم کی جنگ کے ذریعے، کبھی شیعہ شیعہ جنگ اور کبھی سنی سنی جنگ کے ذریعے۔ جبکہ اصلی اور کلیدی فاصلہ ایک ہی ہے اور وہ دنیائے اسلام اور دنیائے کفر و استکبار کے درمیان پایا جانے والا فاصلہ ہے۔ بقیہ تمام اختلافات کم کرنے کی ضرورت ہے۔  امام خامنہ ای  3 ستمبر 2022 اور 17 دسمبر 2016
ثابت ہوا کہ دفاعی طاقت ہتھیار ڈال دینے نہیں استقامت سے حاصل ہوتی ہے

ثابت ہوا کہ دفاعی طاقت ہتھیار ڈال دینے نہیں استقامت سے حاصل ہوتی ہے

1980 سے 1988 تک مقدس دفاع سے ملت ایران کے لئے ایک حقیقت پایہ ثبوت کو پہنچ گئی اور وہ یہ کہ دشمن کی دست درازی سے ملک کی حفاظت اور دفاعی قوت، مزاحمت و استقامت سے حاصل ہوتی ہے ، ہتھیار ڈال دینے سے نہیں۔  امام خامنہ ای  21/09/2022 ...
سنگ بنیاد

سنگ بنیاد

آپ کے پاسبان حرم شہدا کی قربانی جو اس دور میں ملک سے باہر جاکر شہید ہوئے، در حقیقت ان افراد کی قربانی جیسی ہے جنہوں نے اپنی جانیں دیکر امام حسین کی قبر کی حفاظت کی۔ جاکر قربانیاں دینے کا یہی عمل تھا کہ جو اربعین کے دو کروڑ پیدل زائرین کے نتیجے تک پہنچا۔ اگر اس وقت ان افراد نے قربانیاں نہ دی ہوتیں تو آج امام حسین علیہ السلام کا عشق اس انداز سے دنیا پر محیط نہ ہوتا۔ آپ دیکھتے ہیں کہ اربعین کے مارچ میں مختلف ملکوں سے، فارس، ترک، اردو زبان بولنے والے، یورپی ممالک یہاں تک کہ امریکہ سے لوگ اس میں شرکت کرتے ہیں۔ یہ کارنامہ کس نے انجام دیا؟ اس کا پہلا سنگ بنیاد اور بنیادی کام انھیں افراد نے کیا کہ جنہوں نے در حقیقت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے اپنی جان کی بھی قربانی دی۔  امام خامنہ ای 12/10/2018
 اربعین مارچ اسلام کی طاقت ہے

اربعین مارچ اسلام کی طاقت ہے

آج عالم اسلام طاقت کے ایک مصداق کا مشاہدہ کر رہا ہے اور وہ اربعین مارچ ہے۔ اربعین مارچ اسلام کی طاقت ہے، سچائي کی طاقت ہے۔ امام خامنہ ای
اربعین کا عظیم الشان پروگرام ایک غیر معمولی واقعہ ہے

اربعین کا عظیم الشان پروگرام ایک غیر معمولی واقعہ ہے

اربعین کا عظیم الشان پروگرام ایک غیر معمولی واقعہ ہے۔ ہم اپنے دل و دماغ میں سیدالشہدا کی یاد تازہ کرتے ہیں۔ پر خلوص و عقیدتمندانہ سلام و درود ہم اس عظیم ہستی اور شہیدوں کی پاکیزہ خاک کو ہدیہ کرتے ہیں اور عرض کرتے ہیں: ای صبا ای پیک دور افتادگان اشک ما بر خاک پاکشان رسان (اے باد صبا، اے دور ...
بین الاقوامی خیمہ حسینی

بین الاقوامی خیمہ حسینی

ہر سال اربعین کا یہ مارچ جو بنیادی طور پر نجف و کربلا کے درمیان انجام پاتا ہے بین الاقوامی حیثیت حاصل کر چکا ہے۔ دنیا کے انسانوں کی نگاہیں اس مارچ پر لگی رہتی ہیں۔ اس عظیم بین الاقوامی عوامی عمل کی برکت سے حسینی معرفت آفاقی و بین الاقوامی بن گئی۔  امام lخامنہ ای 18 ستمبر 2019