زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
ایٹمی ڈیل اور پابندیاں ہٹانے کے تعلق سے رہبر انقلاب کے دس اہم نکات

ایٹمی ڈیل اور پابندیاں ہٹانے کے تعلق سے رہبر انقلاب کے دس اہم نکات

آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 8 جنوری 2021 کی تقریر میں مغربی ممالک کے ذریعے پابندیاں ختم کئے جانے کی بابت کچھ انتباہات دئے اور ایٹمی ڈیل نیز اس ڈیل میں امریکہ کی واپسی کے بارے میں گفتگو کی۔ اس انفوگراف میں آپ کے اس خطاب کے اہم نکات پر ایک نظر ڈالی جا رہی ہے۔
دواؤں پر پابندی لگانے والے، ویکسین کو  تحفتا پیش کر رہے ہیں!‏

دواؤں پر پابندی لگانے والے، ویکسین کو  تحفتا پیش کر رہے ہیں!‏

ملک میں امریکی اور برطانوی ویکسین کا امپورٹ ممنوع ہے۔ ان کا کوئی بھروسہ نہیں، بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ وہ ‏دیگر اقوام پر ویکسین کو ٹیسٹ کرتے ہیں۔ ‏ امام خامنہ ای
امریکی اور برطانوی ویکسین کی درآمد ممنوع

امریکی اور برطانوی ویکسین کی درآمد ممنوع

  ملک میں امریکی اور برطانوی ویکسین کا امپورٹ ممنوع ہے۔ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ وہ دیگر اقوام پر ویکسین کو ٹیسٹ کرتے ہیں کہ یہ جائزہ لیں کہ اثر کرتی ہے یا نہیں۔ البتہ اگر دوسری جگہوں سے ویکسین حاصل کرنا چاہیں جو قابل اعتماد ہیں تو کوئی حرج نہیں ہے۔ امام خامنہ ای 8 جنوری 2021 ...
اہل قم کا تاریخی قیام بڑے بت کے پیکر پر ابراہیمی کلہاڑی کی پہلی ضرب

اہل قم کا تاریخی قیام بڑے بت کے پیکر پر ابراہیمی کلہاڑی کی پہلی ضرب

8 جنوری کے قیام کو، بڑے بت پر ابراہیمی کلہاڑی کی پہلی ضرب سمجھا جا سکتا ہے۔  یہ اس کلہاڑی کا پہلا وار تھا جو قم کے عوام نے امریکا کے بڑے بت پر لگایا۔ اس کے بعد بھی یہ سلسلہ جاری رہا اور آج آپ امریکا کی حالت دیکھ رہے ہیں۔ بڑے بت کی آج کی حالت اور صورتحال آپ دیکھ رہے ہیں۔ یہ اس کی ڈیموکریسی ہے، یہ اس کی انتخابی فضحیت ہے۔
بیس فیصدی گریڈ کی  یورینیم ‏افزودگی کا دلچسپ واقعہ

بیس فیصدی گریڈ کی  یورینیم ‏افزودگی کا دلچسپ واقعہ

بیس فیصدی کے قضیئے میں دنیا کی ‏بڑی طاقتوں اور ان میں سر فہرست ‏امریکہ کی عیاری کا واقعہ، سننے ‏سے تعلق رکھتا ہے۔  ‏
امریکہ کے دوست آج امریکی اقدار کا مذاق اڑا رہے ہیں

امریکہ کے دوست آج امریکی اقدار کا مذاق اڑا رہے ہیں

امریکہ کی حالت آپ دیکھ رہے ہیں۔ یہ ان کی جمہوریت ہے اور یہ ان کی انتخاباتی رسوائی ہے۔ آج امریکہ اور 'امریکی اقدار' کا خود امریکہ کے دوست مذاق اڑا رہے ہیں۔ امام خامنہ ای
ایران نے ظالم و متکبر حکومت کی عزت و آبرو خاک میں ملا دی

ایران نے ظالم و متکبر حکومت کی عزت و آبرو خاک میں ملا دی

ایران نے سر دست امریکی چھاونی پر اپنے میزائلوں سے ایک جوابی حملہ کیا ہے اور ظالم و متکبر حکومت کی عزت و آبرو خاک میں ملا دی،  تاہم اس کی اصلی سزا علاقے سے اخراج ہے۔
وہ دن جب ملت ایران نے اسلامی انقلاب اور اسلامی نظام کے  پیکر میں نئی روح پھونکی

وہ دن جب ملت ایران نے اسلامی انقلاب اور اسلامی نظام کے پیکر میں نئی روح پھونکی

سنہ 2009 میں ایران میں بھی دیگر ممالک کی طرح صدارتی انتخابات ہوئے۔ مگر استعماری طاقتوں نے اس موقع سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کی۔ ملک کے اندر کچھ عناصر کو ورغلایا اور اپنے مشن پر کام شروع کر دیا۔ لیکن پھر جب ملت ایران نے بیرونی سازشوں کو محسوس کرکے جواب دیا تو ایک تاریخ رقم ہو گئی۔ 
شہید سلیمانی کے قاتلوں سے انتقام کے مناسب موقع کی تلاش میں ہیں

شہید سلیمانی کے قاتلوں سے انتقام کے مناسب موقع کی تلاش میں ہیں

ایران میں جو جلوس جنازہ نکلا وہ واقعی عجیب اور نا قابل فراموش تھا۔ اسی طرح عراق میں دسیوں لاکھ لوگوں کی شرکت سے جو تشییع جنازہ ‏ہوئی، در حقیقت یہ جلوس جنازہ اور اس کے بعد ان کی یاد میں جو پروگرام ہوئے ‏انھیں دیکھ کر استکبار کے سافٹ وار کے ماہرین ششدر رہ گئے۔ ان کی شہادت کے واقعے سے جو صورت حال رونما ہوئی وہ امریکہ پر ‏پڑنے والا پہلا طمانچہ تھا۔
فرانسیسی صدر میکرون یا تو سادہ لوح انسان ہیں یا امریکیوں سے ملے ہوئے ہیں

فرانسیسی صدر میکرون یا تو سادہ لوح انسان ہیں یا امریکیوں سے ملے ہوئے ہیں

فرانسیسی صدر کہتے ہیں کہ امریکی صدر سے ایک ملاقات کر لیجئے تو ایران کی ساری مشکلات حل ہو جائیں گی!  امام خامنہ ای