زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
شہیدوں کو  ‏خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقد ہونے والے سیمینار کے منتظمین سے خطاب

شہیدوں کو  ‏خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقد ہونے والے سیمینار کے منتظمین سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مورخہ 30 ستمبر 2019 کو ایران کے صوبہ مرکزی کے 6 ہزار 200 شہیدوں کو  ‏خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقد ہونے والے سیمینار کے منتظمین سے خطاب میں شہادت اور شہیدوں کے بلند درجات کے بارے میں گفتگو کی۔
بہت جلد بیت المقدس میں نماز پڑھیں گے

بہت جلد بیت المقدس میں نماز پڑھیں گے

وہ دن ضرور آئے گا، زیادہ وقت بھی نہیں لگے گا۔
ایرانی سائنسدانوں اور نالج بیسڈ کمپنیوں کی مصنوعات و ایجادات کی نمائش کا معائنہ

ایرانی سائنسدانوں اور نالج بیسڈ کمپنیوں کی مصنوعات و ایجادات کی نمائش کا معائنہ

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی میں نالج بیسڈ کمپنیوں اور ہائی ٹیک کمپنیوں کی منصوعات کی نمائش کا معائنہ کرتے ہوئے ایرانی سائنسدانوں اور موجدین کا شکریہ ادا کیا۔
یورپ پر اعتماد نہ کیا جائے!

یورپ پر اعتماد نہ کیا جائے!

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ماہرین اسمبلی کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات میں ملکی حالات کا جامع تجزیہ پیش کیا اور اسلامی جمہوری نظام کی سیاسی و انقلابی قوت اور اس کے نعروں کی ترویج نیز علاقے میں وسیع تر ہوتے ہوئے اس کے دائرے کا حوالہ دیا اور مقدس دفاع کے دور سے ملنے والے سبق کو بروئے کار لانے اور معاشرے کی جڑوں تک اسے اتارنے کی ضرورت پر زور دیا۔
جب حضرت زینب مقتل میں پہنچیں

جب حضرت زینب مقتل میں پہنچیں

اپنے نانا پیغمبر اسلام سے خطاب کیا یا رسول اللہ!  آپ پر آسمان کے فرشتوں نے درود و سلام بھیجا، یہ آپ کا حسین خاک و خوں میں غلطاں ہے، اعضا بریدہ ہیں۔
اربعین حسینی پر زائرین کا مارچ عظیم آفاقی حقیقت

اربعین حسینی پر زائرین کا مارچ عظیم آفاقی حقیقت

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے زور دیکر کہا کہ حسینی زائرین کی خدمت کی توفیق  نعمت و رحمت الہی ہے جس کی قدر کی جانی چاہئے۔ آپ نے فرمایا کہ امام حسین علیہ السلام سے محبت ایک منفرد مسئلہ ہے جس کی مثال پوری تاریخ میں نہیں ملتی اور نہ آئندہ مل سکے گی۔
امریکہ سے کسی سطح کے بھی مذاکرات نہیں ہوں گے

امریکہ سے کسی سطح کے بھی مذاکرات نہیں ہوں گے

رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسی لئے صدر مملکت، وزیر خارجہ اور دیگر عہدیداران سمیت تمام حکام نے بیک آواز اعلان کر دیا ہے کہ ہم امریکہ سے مذاکرات نہیں کریں گے نہ دو طرفہ مذاکرات اور نہ چند فریقی مذاکرات۔
حسینیہ امام خمینی میں شب بارہ محرم کی عزاداری

حسینیہ امام خمینی میں شب بارہ محرم کی عزاداری

تہران کے حسینیہ امام خمینی میں بدھ کی شب سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی آخری شب کی عزاداری کا پروگرام ہوا۔ ایک روایت کے مطابق فرزند امام حسین حضرت زین العابدین علیہ السلام کی یہی شب شہادت بھی ہے۔
حسینیہ امام خمینی میں شب عاشور کی عزاداری

حسینیہ امام خمینی میں شب عاشور کی عزاداری

تہران کے حسینیہ امام خمینی میں شب عاشور کی عزاداری کی گئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی، اعلی عہدیداران اور ہزاروں کی تعداد میں مختلف عوامی طبقات کے افراد نے شرکت کی اور بارگاہ سید الشہدا میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
حسینیہ امام خمینی میں شب تاسوعا کی مجلس و عزاداری، رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای کی شرکت

حسینیہ امام خمینی میں شب تاسوعا کی مجلس و عزاداری، رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای کی شرکت

تہران کے حسینیہ امام خمینی میں شب تاسوعا کی عزاداری بھرپور عقیدت و احترام سے کی گئی۔ اس پروگرام میں رہبر انقلاب اسلامی کے علاوہ ایران کے اعلی رتبہ فوجی و سول عہدیداران اور مختلف عوامی طبقات کے ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ حجت الاسلام و المسلمین عالی نے مجلس پڑھی اور اللہ کی جانب سے لئے جانے والے امتحانات میں ثابت قدمی کی صحیح روش کو بیان کیا۔