امام صادق علیہ السلام کو دوسرے اماموں کی نسبت زیادہ موقع ملا کہ اہل بیت کی تعلیمات کو مشتاق دلوں تک پہنچائیں۔ بہت سے افراد ایسے بھی تھے جو امام صادق کی امامت کا عقیدہ نہیں رکھتے تھے لیکن امام کے علم و دانش اور اسلامی تعلیمات سے مستفیض ہوتے تھے۔ آج بھی دنیائے اسلام اور مسلم امہ کو امام صادق اور اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات کی سخت ضرورت ہے۔

امام خامنہ ای

21 دسمبر 2008