زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
حسینیہ امام خمینی میں شام غریباں کی عزاداری

حسینیہ امام خمینی میں شام غریباں کی عزاداری

شام غریباں کو حسینیہ امام خمینی میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب با وفا کی عزاداری ہوئی۔ اس پروگرام میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای، اسلامی نظام کے عہدیداران اور ہزاروں کی تعداد میں عاشقان اہل بیت رسول نے شرکت کی اور اشک غم بہائے۔
سید الشہدا حضرت امام حسین کی شہادت کے ایام، حسینیہ امام خمینی میں دوسری شب کی عزاداری

سید الشہدا حضرت امام حسین کی شہادت کے ایام، حسینیہ امام خمینی میں دوسری شب کی عزاداری

​تہران میں حسینیہ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ میں محرم کی آٹھویں شب کو بھرپور عقیدت سے عزاداری کی گئی اور اشک غم بہائے گئے۔ یہ حسینیہ امام خمینی میں دوسری شب کی عزاداری تھی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بھی شرکت کی۔
بہترین اور موثر ترین راہ حل استقامت ہے

بہترین اور موثر ترین راہ حل استقامت ہے

جو لوگ امریکہ سے آشتی کو مشکلات کا حل قرار دیتے ہیں وہ جھوٹے ہیں، دھوکے باز ہیں!
حسینیہ امام خمینی میں عزاداری امام حسین کی پہلی شب کا پروگرام، رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت

حسینیہ امام خمینی میں عزاداری امام حسین کی پہلی شب کا پروگرام، رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت

تہران میں حسینیہ امام خمینی میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کی پہلی شب کا پروگرام منعقد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بھی شرکت کی۔
فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس کی نظافت کا روحانی پروگرام ماہ محرم المحرام کی آمد کے موقع پر

فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس کی نظافت کا روحانی پروگرام

محرم الحرام کی آمد کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای نے  مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی ضریح مبارک کی صفائی کی۔ اس روحانی پروگرام کے لئے علمائے کرام اور مختلف عوامی طبقات کے لوگ بھی جمع ہوئے۔ 
فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کی ضریح اقدس کی صفائی کا روحانی پروگرام

فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کی ضریح اقدس کی صفائی کا روحانی پروگرام

ماہ محرم الحرام اور سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے ایام کی آمد کے موقع پر فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس اور ضریح مقدس کی صفائی و نظافت کا روحانی پروگرام ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بھی شرکت کی۔
بے پردگی کا فرمان

بے پردگی کا فرمان

(شاہ ایران) رضاخان نے بیرون ملک کا ایک دورہ کیا، وہ دورہ ترکی کا تھا وہ بھی اتاترک کے زمانے میں، وہاں اسے بے پردہ عورتوں کو لاکر دکھایا گيا اور بے پردگی کا خیال اس کے ذہن میں ڈالا گیا۔
حجاج کرام کا احترام

حجاج کرام کا احترام

سعودی حکومت کا فریضہ کہ حجاج کرام کی سلامتی اور ان کے احترام کو یقینی بنائے۔ یہ اللہ تعالی کے مہمان ہیں۔ وہ سلوک اور برتاؤ ہرگز نہ کیا جائے جو حجاج کی شان اور وقار کو ٹھیس پہنچانے والا ہو۔ حجاج کو تحفظ فراہم کریں لیکن پولیس اسٹیٹ جیسا ماحول نہ بنائیں۔ ~امام خامنہ ای 3 جولائی 2017
حجاج کرام کی مکہ مکرمہ روانگی سے قبل ادارہ حج کے عہدیداران کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات (تصویری رپورٹ)

حجاج کرام کی مکہ مکرمہ روانگی سے قبل ادارہ حج کے عہدیداران کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات (تصویری رپورٹ)

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے ایرانی حجاج کرام کی روانگی کا سلسلہ شروع ہونے سے قبل ادارہ حج کے عہدیداران اور کارکنان سے خطاب میں فریضہ حج کو اسلام کے گراں قدر اور ممتاز اقدار کا منفرد مجموعہ قرار دیا۔
اربعین کے موقع پر طلبہ یونینوں کی حسینیہ امام خمینی میں عزاداری رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت (فوٹو گیلری)

اربعین کے موقع پر طلبہ یونینوں کی حسینیہ امام خمینی میں عزاداری رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت (فوٹو گیلری)

اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر ملک بھر کی یونیورسٹیوں کی طلبہ یونینوں کے ارکان تہران کے حسینیہ امام خمینی میں پہنچے اور عزاداری کے پروگرام میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے طلبہ کی تقریروں اور نوحہ و مجلس کے بعد مختصر گفتگو کی اور صراط مستقیم پر ثابت قدم رہنے کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ 9 نومبر 2017 کی اس تقریر میں آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا کہ یہ سفر کافی دشوار ہے لیکن اس کا انجام بہت نیک ہے۔