زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
طوفان الاقصی امام خامنہ ای کی زبانی

طوفان الاقصی امام خامنہ ای کی زبانی

آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ پر، Khamenei.ir کی جانب سے صیہونی حکومت پر گہری ضرب لگانے والے اس آپریشن سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی کے بیانوں پر مبنی ایک ڈاکیومنٹری پبلش کی جا رہی ہے۔
اسلامی گھرانہ: غلط تربیت، گھر میں بچوں کے حقوق ضائع کرنا ہے

اسلامی گھرانہ: غلط تربیت، گھر میں بچوں کے حقوق ضائع کرنا ہے

بعض گھروں میں بچوں کے حقوق کا خیال نہیں رکھا جاتا، بچوں کے حقوق کی پامالی صرف یہ نہیں ہے کہ انسان اُن کے ساتھ محبت نہ کرے، جی نہیں! غلط تر تیبت اور ان کے لیے مناسب اہتمام و انتظام سے کام نہ لینا، ان کی ضرورتوں کا خیال نہ رکھنا، لطف و محبت میں کمی اور اسی قسم کے دوسرے امور بھی ان پر ظلم کے دائرے میں آتے ہیں۔ امام خامنہ ای 15 دسمبر 2000
اگر ضروری ہوا تو مستقبل میں بھی یہی کیا جائے گا

اگر ضروری ہوا تو مستقبل میں بھی یہی کیا جائے گا

ہماری مسلح فورسز نے جو کیا وہ غاصب صیہونی حکومت کے حیران کن جرائم پر اس سرکار کو دی جانے والی کمترین سزا تھی۔
صیہونی حکومت نے امریکہ کی مدد سے بہ مشکل اپنا وجود بچا رکھا ہے۔

صیہونی حکومت نے امریکہ کی مدد سے بہ مشکل اپنا وجود بچا رکھا ہے۔

صیہونی حکومت نے امریکہ کی مدد سے بہ مشکل اپنا وجود بچا رکھا ہے۔ امام خامنہ ای 4 اکتوبر 2024
رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں تہران کے مصلائے امام خمینی میں نماز جمعہ

رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں تہران کے مصلائے امام خمینی میں نماز جمعہ

حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد اور شجاعانہ آپریشن طوفان الاقصی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر 4 اکتوبر 2024 کو تہران کی نماز جمعہ مصلائے امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں قائم ہوئی۔
اگر عقیدۂ مہدویت نہ ہوتا تو انبیاء کی قربانیاں رائیگاں ہو جاتیں

اگر عقیدۂ مہدویت نہ ہوتا تو انبیاء کی قربانیاں رائیگاں ہو جاتیں

‏ظہور کا زمانہ ہی در حقیقت بشر کے ایک نئے ‏سفر کا نقطۂ آغاز ہے۔ اگر مہدویت کا عقیدہ نہ ہو تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ انبیائے الہی کی تمام تر سعی و کوشش، یہ دعوت ‏حق، یہ بعثت رسل، یہ طاقت فرسا جفاکشی، سب کا سب سعی لاحاصل تھا، بے سود تھا۔ ‏ امام خامنہ ای ‎2011/07/09‎
لبنان کے زخمیوں سے رہبر انقلاب اسلامی کے بیٹوں کی ملاقات

لبنان کے زخمیوں سے رہبر انقلاب اسلامی کے بیٹوں کی ملاقات

رھبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نمائندہ کے طور پر ان کے بیٹے، تہران آنے والے لبنان کے زخمیوں اور لبنان کے مجاہدوں کو دیکھنے اسپتال پہنچے۔
مشکل کی جڑ اُن عناصر کا وجود ہے جو خطے کے امن و امان کا دم بھرتے ہیں

مشکل کی جڑ اُن عناصر کا وجود ہے جو خطے کے امن و امان کا دم بھرتے ہیں

ہمارے اس علاقے میں اُس مشکل کی جڑ، جو ٹکراؤ، جنگوں، تشویشوں، عداوتوں وغیرہ کو وجود میں لاتی ہے، ان لوگوں کی موجودگي ہے جو خطے کے امن و امان کا دم بھرتے ہیں۔
درس اخلاق: اصل ہدف، انسان کی سعادت ہے

درس اخلاق: اصل ہدف، انسان کی سعادت ہے

انسان کو یاد دہانی کی ضرورت ہے کہ ہدف کیا ہے؟ ہدف دنیا کے چند سکّے نہیں ہیں کہ ہم ان کے لئے عظیم فریضے کو فراموش کر دیں اور اعلی اہداف کو پامال کر دیں۔ اصل ہدف سعادت ہے، نجات ہے: "قد افلح المؤمنون" (یقیناً اہلِ ایمان فلاح پاگئے۔ سورۂ مومنون، آيت 1) اس کو اپنا ہدف و مقصد بنانا چاہیے۔ امام خامنہ ای 5 اپریل 2010
جناب سید حسن نصر اللہ کو کھونا چھوٹا واقعہ نہیں ہے

جناب سید حسن نصر اللہ کو کھونا چھوٹا واقعہ نہیں ہے

جو واقعہ ہوا ہے وہ چھوٹا واقعہ نہیں ہے، جناب سید حسن نصر اللہ کو کھونا چھوٹا واقعہ نہیں ہے اور اس نے ہمیں واقعی بہت سوگوار کیا ہے۔