ملک پر خبیث صیہونی حکومت کے حملے اور ایرانی قوم کی فتح کے بعد رہبر انقلاب اسلامی کا تیسرا پیغام

ملک پر خبیث صیہونی حکومت کے حملے اور ایرانی قوم کی فتح کے بعد رہبر انقلاب اسلامی کا تیسرا پیغام

ملک پر خبیث صیہونی حکومت کے حملے اور ایرانی قوم کی فتح کے بعد ٹی وی سے نشر ہونے والا رہبر انقلاب اسلامی کا تیسرا پیغام 26 حون 2025
قوم کے نام رہبر انقلاب کا دوسرا پیغام

قوم کے نام رہبر انقلاب کا دوسرا پیغام

صیہونی دشمن نے ایک بڑی غلطی کی ہے، ایک بڑے جرم کا ارتکاب کیا ہے اور اسے سزا ملنی چاہیے اور اسے سزا مل رہی ہے۔ ایرانی قوم اور ہماری مسلح فورسز نے اس خبیث دشمن کو جو سزا دی ہے اور اس وقت بھی دے رہے ہیں وہ بہت سخت سزا ہے جس نے اسے کمزور کر دیا ہے۔
آج صیہونی حکومت کی دفاعی طاقت ختم ہو چکی ہے

آج صیہونی حکومت کی دفاعی طاقت ختم ہو چکی ہے

قریب ساٹھ سال پہلے، صیہونی حکومت کے اصلی بانیوں میں سے ایک بن گوریون نے کہا تھا کہ جب بھی ہمارا ڈیٹرنس ختم ہو جائے گا، ہماری حکومت بکھر جائے گي۔ اس وقت اس کی دفاعی قوت ختم ہو چکی ہے یا خاتمے کے قریب ہے۔ امام خامنہ ای 22  اپریل 2023
صیہونی دشمن کو بھاری نقصان

صیہونی دشمن کو بھاری نقصان

صیہونی حکومت نے بڑی غلطی کر دی جس کے عواقب توفیق الہی سے اسے تباہ کر دیں گے۔
صیہونیوں کی زندگی یقیناً تلخ ہو کر رہ جائے گی

صیہونیوں کی زندگی یقیناً تلخ ہو کر رہ جائے گی

ان کی زندگی یقیناً تلخ ہو کر رہ جائے گی۔  وہ یہ نہ سمجھیں کہ وہ حملہ کر کے بچ نکلیں گے۔ نہیں!
مسلح فورسز، ذلیل صیہونی حکومت کو بے دست و پا کر دیں گی

مسلح فورسز، ذلیل صیہونی حکومت کو بے دست و پا کر دیں گی

ہم صیہونیوں کو اس بڑے جرم کے بعد جس کا انہوں نے ارتکاب کیا، بچ کر نہیں جانے دیں گے۔ یقیناً اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج اس خبیث صیہونی دشمن پر کاری ضرب لگائیں گی۔ 
حضرت علی علیہ السلام کی دشمن کے مقابلے میں ہوشیاری

حضرت علی علیہ السلام کی دشمن کے مقابلے میں ہوشیاری

دشمن کے مقابلے میں آپ کی ہوشیاری کو دیکھیں تو وہ بھی اوج پر ہے۔امیر المومنین فرماتے ہیں کہ "وَ مَن نامَ لَم یُنَم عنہ" اگر تم سو گئے تو معلوم نہیں ہے کہ دشمن بھی سو گیا ہو، وہ بیدار ہے۔دشمن کی نوازش اور اس کی لوری مجھے نہیں سلا سکتی۔ امام خامنہ ای 25 جون 2024
امیر المومنین کی عدالت کی توصیف ممکن نہیں

امیر المومنین کی عدالت کی توصیف ممکن نہیں

جہاں تک عدل کی بات ہے تو امیر المومنین کی عدالت کے بارے میں تو کوئی لب کشائی نہیں کر سکتا۔ عدالت علی کی توصیف ممکن نہیں ہے۔ امام خامنہ ای 25 جون 2024
غدیر، سرچشمہ وحدت ہے

غدیر، سرچشمہ وحدت ہے

غدیر کا مطلب اسلامی اور خدائی حکمرانی کا دوام ہے تاکہ یہ حکمرانی امامت کے وسیلے سے اسلامی زندگی اور اس کی پیشرفت کا واضح اسوہ پیش کرے۔ امام خامنہ ای 25 جون 2024
ہماری قوم مضبوط عزم کی مالک ہے

ہماری قوم مضبوط عزم کی مالک ہے

واقعی ہماری قوم مضبوط عزم کی مالک ہے، کیا آپ کی نظر میں ایسی کوئی قوم ہے جو اُن بڑی طاقتوں کے مقابلے میں، جو دنیا میں دوسروں کو احکامات دیتی ہیں، کھڑی ہو جائے اور کھل کر اور ٹھوس طریقے سے اپنی بات کہے؟ ہماری قوم کے علاوہ شاید ہی کوئي ایسی قوم ہوگی۔