ٹرمپ، ملکوں کی خودمختاری کے سب سے بڑے دشمن

ٹرمپ، ملکوں کی خودمختاری کے سب سے بڑے دشمن

یہ بین الاقوامی انارکی یقینی طور پر انھیں پشیمان کر دے گی، امریکا نے داعش کو انارکی پیدا کرنے کے لیے وجود عطا کیا، خود اس کا دامن بھی جل گیا۔
امریکا، ایرانی میزائيلوں کی رینج کے بارے میں سوال کرنے والا کون ہوتا ہے؟

امریکا، ایرانی میزائيلوں کی رینج کے بارے میں سوال کرنے والا کون ہوتا ہے؟

امریکا اور مغرب، تسلط پسندی کے خواہاں ہیں ورنہ آپ سے کیا مطلب ہے کہ آپ ایران کے میزائیلوں کے بارے میں اظہار خیال کریں؟ کیا آپ یہ بات تسلیم کریں گے کہ ہم کہیں کہ جب تک یورپ کے پاس میزائيل اور ایٹمی ہتھیار ہے، وہ ہم سے جنگ کے لیے تیار رہے؟
پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کو

پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کو "فلسطین پر ریفرنڈم" کتاب تحفے میں دی گئی

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے مسئلۂ فلسطین کے حل کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیانوں پر مشتمل کتاب "فلسطین پر ریفرنڈم" کا اردو نسخہ پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کو پیش کیا۔
تہران میں امریکی سفارتخانہ، انقلاب کے خلاف سازش کا مرکز تھا

تہران میں امریکی سفارتخانہ، انقلاب کے خلاف سازش کا مرکز تھا

امریکی سفارت خانے کا معاملہ یہ تھا کہ وہ انقلاب کے خلاف سازش کا مرکز تھا۔ لوگوں سے ملیں، لوگوں کو ورغلائيں، گروہ بنائيں، پچھلی حکومت کی ناخوش باقیات کو استعمال کریں اور اگر ممکن ہو تو فوج کو ایک ساتھ اکٹھا کریں اور انقلاب کے خلاف کارروائي کریں۔
اسلامی جمہوریہ اور امریکا کا اختلاف، بنیادی ہے

اسلامی جمہوریہ اور امریکا کا اختلاف، بنیادی ہے

امریکا کی سامراجی فطرت اور انقلاب کی خود مختارانہ فطرت آپس میں میل نہیں کھاتی تھی۔ اسلامی جمہوریہ اور ایران کا اختلاف ایک ٹیکٹکل اختلاف نہیں ہے، ایک جزوی اختلاف نہیں ہے، بلکہ ایک بنیادی اختلاف ہے۔
کیا ایران اور امریکا کے تعلقات ابد تک منقطع رہیں گے؟

کیا ایران اور امریکا کے تعلقات ابد تک منقطع رہیں گے؟

بعض لوگ پوچھتے ہیں کہ ہم امریکا کے سامنے نہیں جھکے لیکن کیا امریکا سے ہمارے تعلقات بھی ابد تک نہیں ہوں گے؟ جواب یہ ہے کہ اول تو امریکا کی سامراجی ماہیت، سرینڈر کے علاوہ کسی بات کو تسلیم نہیں کرتی۔

"امریکا مردہ باد" کے نعرے کو اسلامی جمہوریہ اور امریکا کے اختلاف کی وجہ سمجھنا سادہ لوحی ہے

کوئی اگر یہ سوچتا کہ چونکہ ایک قوم امریکا مردہ باد کا نعرہ لگاتی ہے اس لیے وہ دشمن بھی مثال کے طور پر اس طرح سے دشمنی کر رہا ہے تو یہ سادہ لوحی ہے۔
ایران-امریکا تعاون کی شرطیں کیا ہیں؟

ایران-امریکا تعاون کی شرطیں کیا ہیں؟

اگر امریکا پوری طرح سے صیہونی حکومت کی پشت پناہی ختم کر دے، اس علاقے سے اپنی فوجی اڈوں کو ختم کر دے، اس خطے میں مداخلت بند کر دے تب اس مسئلے کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
فیصلہ کن بارہ دنوں کے بعد صیہونی حکومت

فیصلہ کن بارہ دنوں کے بعد صیہونی حکومت

ایرانی میزائلوں کے حملوں نے صرف مادی تباہی نہیں مچائی بلکہ ایرانی میزائيلوں کا ہر وار، اس حکومت کی حیثیت پر ایک کاری ضرب اور محفوظ جزیرے کی اس تصویر پر سوالیہ نشان لگا رہا تھا۔
نرس، رحمت کا فرشتہ

نرس، رحمت کا فرشتہ

نرس بیمار کے لئے فرشتۂ رحمت ہے۔ یہ حقیقی تعبیر ہے، اس میں کسی طرح کا مبالغہ نہیں ہے۔ نرس حقیقت میں مریض کے لیے غمگسار، شفیق اور باعث آسودگی ہے۔ یہ بہت اہم کردار ہے۔