خطے میں صرف ایک پراکسی فورس ہے؛ صیہونی حکومت

خطے میں صرف ایک پراکسی فورس ہے؛ صیہونی حکومت

خطے میں صرف ایک پراکسی فورس ہے اور وہ غاصب و فاسد صیہونی حکومت ہے۔ صیہونی حکومت، سامراجیوں کی نمائندگي میں آگ بھڑکاتی ہے، نسل کشی کرتی ہے، جرائم کرتی ہے۔
امام خامنہ ای کی امامت میں نماز عید

امام خامنہ ای کی امامت میں نماز عید

عید فطر کی پرشکوہ نماز امام خامنہ ای کی امامت میں 31 مارچ 2025 کو تہران کی امام خمینی عیدگاہ میں منعقد ہوگی۔
استَعینوا بِاللہِ وَ اصبِروا

استَعینوا بِاللہِ وَ اصبِروا

حضرت موسیٰ نے بنی اسرائيل کے لوگوں سے کہا کہ نصرت طلب کرو، خدا سے مدد مانگو اور صبر کرو، استقامت سے کام لو، خدا مسائل ٹھیک کر دے گا اور ٹھیک ہو گئے۔
عالمی یوم قدس کی ریلی، ایرانی قوم کے افتخارات میں

عالمی یوم قدس کی ریلی، ایرانی قوم کے افتخارات میں

عالمی یوم قدس کی ریلی، اس بات کا ثبوت بھی ہے کہ ایرانی قوم اپنے اہم سیاسی و بنیادی اہداف پر پوری طاقت سے ڈٹی رہی ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ وہ فلسطین کی حمایت کا نعرہ لگائے اور ایک دو سال گزرنے کے بعد اسے چھوڑ دے۔ ایرانی قوم چالیس پینتالیس سال سے یوم قدس کی ریلی میں شرکت کر رہی ہے۔
امریکی جان لیں ...

امریکی جان لیں ...

امریکی جان لیں کہ ایران کے ساتھ معاملات میں دھمکیوں سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔
اسرائيل کے لیے بے رحم لفظ چھوٹا ہے

اسرائيل کے لیے بے رحم لفظ چھوٹا ہے

آج صیہونی ریاست کی بے رحمی نے، بلکہ بے رحمی کا لفظ بھی کم ہے، بہت سی غیر مسلم قوموں کے دلوں کو درد سے بھر دیا ہے۔ امریکہ اور یورپ کے کچھ ممالک میں صیہونی ریاست کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔
بلاشبہ استقامت کا نتیجہ، خبیث صیہونی حکومت کی شکست ہے

بلاشبہ استقامت کا نتیجہ، خبیث صیہونی حکومت کی شکست ہے

شک نہ کیجیے کہ ان استقامتوں کا نتیجہ، دشمنوں کی شکست ہے۔ خبیث، فاسد اور فاسق صیہونی حکومت کی شکست ہے۔
مزاحمتی فورسز ایران کی پراکسی نہیں ہیں

مزاحمتی فورسز ایران کی پراکسی نہیں ہیں

امریکی، یورپی اور ان جیسے دوسرے سیاستداں جو ایک بڑی غلطی کرتے ہیں وہ یہ ہے کہ خطے میں مزاحمت کے مراکز کو ایران کی پراکسی فورسز کہتے ہیں۔ یہ ان کی توہین کرتے ہیں۔
غزہ کے سلسلے میں امت مسلمہ کا فریضہ

غزہ کے سلسلے میں امت مسلمہ کا فریضہ

غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا دوبارہ حملہ ایک بہت بڑا جرم اور المیہ پیدا کرنے والا ہے۔ پھر بچے قتل ہو رہے ہیں، گھر تباہ ہو رہے ہیں، لوگ بے گھر ہو رہے ہیں۔ امت مسلمہ کو متحد ہو کر اس کے مقابلے میں ڈٹ جانا چاہیے۔
نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر رہبر انقلاب کا پیغام

نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر رہبر انقلاب کا پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے ہر سال کی طرح اس سال بھی نئے ہجری شمسی سال 1404 کے آغاز پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔