امام رضا کا مدبرانہ اور الہی پروگرام

امام رضا کا مدبرانہ اور الہی پروگرام

مامون کی اس سیاسی اور مکارانہ چال کے مقابلے میں امام رضا علیہ السلام نے ایک مدبرانہ اور الہی پروگرام تیار کیا اور سازش کو پوری طرح سے حق و حقیقت کے مفاد میں پلٹ دینے میں کامیاب رہے۔
اے آئی (آرٹیفیشل انٹیلیجنس) پر اجارہ داری کی کوششوں کے تعلق سے انتباہ

اے آئی (آرٹیفیشل انٹیلیجنس) پر اجارہ داری کی کوششوں کے تعلق سے انتباہ

دنیا کے ابن الوقت اور اقتدار کی ہوس رکھنے والے مستقبل میں اے آئی ایجنسی قائم کریں گے، اس وقت آپ کو اس کے حدود سے آگے بڑھنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ملک کے اندر اے آئی کے بنیادی ڈھانچے کی پرتوں تک پہنچنے کی کوشش کیجئے۔
کہاں ہیں انسانی حقوق کے نعرے لگانے والے؟

کہاں ہیں انسانی حقوق کے نعرے لگانے والے؟

اللہ کی لعنت ہو غاصب صیہونیوں پر، ماں کی آغوش میں بچے کو قتل کر رہے ہیں؛ کہاں ہیں انسانی حقوق کے بارے میں اپنی کریہ آواز سے دنیا کو بہرا کردینے والے؟
دشمن سے امید نہ لگائیے

دشمن سے امید نہ لگائیے

اپنے پروگراموں کے تعلق سے دشمنوں کی موافقت کا انتظار نہ کیجئے۔ دشمن پر بھروسہ مت کیجئے۔
 حسین بن علی علیھما السلام کو دنیا کو پہچنوانے کی ضرورت

حسین بن علی علیھما السلام کو دنیا کو پہچنوانے کی ضرورت

آج دنیا کفر و استکبار کی حکمرانی، اور فساد و بدعنوانی کی فرماں روائی دیکھ رہی ہے؛ ظلم کی حکمرانی دیکھ رہی ہے؛ امام حسین کا پیغام دنیا کی نجات کا پیغام ہے۔
حسینی محاذ اور یزیدی محاذ کے ما بین جنگ ختم ہونے والی نہیں، دائمی ہے

حسینی محاذ اور یزیدی محاذ کے ما بین جنگ ختم ہونے والی نہیں، دائمی ہے

حسینی محاذ امر یزیدی محاذ کے ما بین جنگ جاری ہے، اس کی وجہ ظلم ہے۔ یہ حسینی محاذ ہے جو ظلم کے مقابلے میں کام کرتا ہے، جہاد کرتا ہے۔
 اہل مغرب اربعین مارچ کو سمجھنے سے قاصر ہیں

 اہل مغرب اربعین مارچ کو سمجھنے سے قاصر ہیں

اس فیض بخش چشمے نے انھیں بری طرح سراسیمہ کر دیا ہے؛ وہ اس کا تجزیہ نہیں کر پا رہے ہیں؛ اس حقیقت کو سمجھ نہیں پا رہے ہیں۔
 اربعین میں دسیوں لاکھ لوگوں کی موجودگی، جدوجہد کی فکر کے اوج پر پہنچ جانے کی علامت

 اربعین میں دسیوں لاکھ لوگوں کی موجودگی، جدوجہد کی فکر کے اوج پر پہنچ جانے کی علامت

بہت سے خدائی حقائق کی مانند جن کی صحیح تشریح نہیں ہو سکتی، اس واقعے کا تجزیہ کرنا ممکن ہی نہیں ہے۔
اربعین کی برکت سے حسینی معرفت آفاقی بن گئي

اربعین کی برکت سے حسینی معرفت آفاقی بن گئي

ہمیں نہ صرف یہ کہ دنیا میں اپنے زمانے میں، بلکہ تاریخ میں بھی کہیں نہیں دکھائي دیتا کہ اس طرح کا کوئي اجتماع (اربعین حسینی کا اجتماع) ہر سال پچھلے سال سے زیادہ پرشکوہ طریقے سے سامنے آئے۔
دشمن کے مقابلے میں ایسی پسپائی جو ٹیکٹیکل نہ ہو غضب الہی کا سبب ہے

دشمن کے مقابلے میں ایسی پسپائی جو ٹیکٹیکل نہ ہو غضب الہی کا سبب ہے

نفسیاتی جنگ کا دشمن کا حربہ جب فوجی میدان میں پہنچتا ہے تو اس کا نتیجہ پسپائي کا خوف ہے اور قرآن مجید نے اس پسپائي کو در حقیقت غضب الہی کا سبب بتایا ہے۔