حسن نصراللہ مظلوموں کی بولتی زبان تھے

حسن نصراللہ مظلوموں کی بولتی زبان تھے

سید حسن نصر اللہ ظالم اور لٹیرے شیاطین کے مقابلے میں مزاحمت کا بلند پرچم تھے، مظلوموں کی بولتی زبان اور بہادر محافظ تھے، مجاہدین اور حق پرستوں کی جرئت و  ڈھارس کا موجب تھے۔
طوفان الاقصی امام خامنہ ای کی زبانی

طوفان الاقصی امام خامنہ ای کی زبانی

آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ پر، Khamenei.ir کی جانب سے صیہونی حکومت پر گہری ضرب لگانے والے اس آپریشن سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی کے بیانوں پر مبنی ایک ڈاکیومنٹری پبلش کی جا رہی ہے۔
مشکل کی جڑ اُن عناصر کا وجود ہے جو خطے کے امن و امان کا دم بھرتے ہیں

مشکل کی جڑ اُن عناصر کا وجود ہے جو خطے کے امن و امان کا دم بھرتے ہیں

ہمارے اس علاقے میں اُس مشکل کی جڑ، جو ٹکراؤ، جنگوں، تشویشوں، عداوتوں وغیرہ کو وجود میں لاتی ہے، ان لوگوں کی موجودگي ہے جو خطے کے امن و امان کا دم بھرتے ہیں۔
جناب سید حسن نصر اللہ کو کھونا چھوٹا واقعہ نہیں ہے

جناب سید حسن نصر اللہ کو کھونا چھوٹا واقعہ نہیں ہے

جو واقعہ ہوا ہے وہ چھوٹا واقعہ نہیں ہے، جناب سید حسن نصر اللہ کو کھونا چھوٹا واقعہ نہیں ہے اور اس نے ہمیں واقعی بہت سوگوار کیا ہے۔
نصر من اللہ و فتح قریب

نصر من اللہ و فتح قریب

اہل حق کو قربانی دینی ہوگي لیکن انھیں شکست نہیں ہوگي، اس میدان کے فاتح وہی ہیں۔
غزہ کے لوگ اللہ کی راہ میں جہاد کر رہے ہیں

غزہ کے لوگ اللہ کی راہ میں جہاد کر رہے ہیں

فلسطین اور غزہ کے لوگ جو مجاہدت کر رہے ہیں وہ حقیقی معنی میں اللہ کی راہ میں جہاد کر رہے ہیں۔
مجرموں کا مددگار امریکا

مجرموں کا مددگار امریکا

اس جنگ میں بھی کافر اور خبیث دشمن سب سے زیادہ اسلحوں سے لیس ہے۔ امریکا اس کی پشت پر ہے۔ امریکی کہتے ہیں کہ ہمارا کوئي دخل نہیں ہے، ہمیں خبر نہیں ہے، وہ جھوٹ بولتے ہیں۔
حزب اللہ فاتح ہے

حزب اللہ فاتح ہے

دشمن کے پاس پیسے ہیں، ہتھیار ہیں، وسائل ہیں، عالمی پروپیگنڈہ ہے، لیکن اس کے باوجود جو فاتح ہے وہ اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والا مجاہد ہے۔ فلسطینی مزاحمت فاتح ہے۔ حزب اللہ فاتح ہے۔
اتحاد پر ایک خاص رپورٹ، آيتوں کی رہگزر سے

اتحاد پر ایک خاص رپورٹ، آيتوں کی رہگزر سے

اگر پوری دنیا کے دو ارب مسلمان متحد ہو جائیں، متحد رہیں تو صیہونی حکومت کا انجام کیا ہوگا؟ صیہونی حکومت کا نام و نشان نہیں رہے گا۔ ​یقیناً وہ صفحۂ ہستی سے مٹ جائے گي۔
امت مسلمہ کی تشکیل، پیغمبر کا سب سے بڑا درس

امت مسلمہ کی تشکیل، پیغمبر کا سب سے بڑا درس

ہمارے لیے پیغمبر کی حیات طیبہ کے سب سے بڑے دروس میں سے ایک، امت کی تشکیل ہے۔ امت مسلمہ کا، جس کی بنیاد ایک امت کی حیثیت سے پیغمبر اکرم نے مدینے میں رکھی تھی، آج فقدان ہے۔