ہائی لائٹس: اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد رہبر انقلاب: عوام، دوستوں کو خوش اور دشمنوں کو مایوس کر دیں

ہائی لائٹس: اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد رہبر انقلاب: عوام، دوستوں کو خوش اور دشمنوں کو مایوس کر دیں

رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ ہماری عزیز قوم یہ جان لے کہ آج دنیا کے بہت سے لوگوں کی نگاہیں، چاہے وہ عام لوگ ہیں، سیاستداں ہوں یا قومی و سیاسی لحاظ سے اہم پوزیشن رکھنے والے لوگ ہوں، ایران پر لگی ہوئي ہیں۔
رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا

رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج 1 مارچ 2024 کو صبح آٹھ بجے بارہویں پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی اور چھٹی ماہرین اسمبلی کے انتخابات کے لئے پولنگ کا وقت شروع ہوتے ہی اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
ہائی لائٹس: پہلی دفعہ ووٹ ڈالنے والے نوجوانوں سے خطاب ووٹنگ میں بھرپور شرکت پر تاکید

ہائی لائٹس: پہلی دفعہ ووٹ ڈالنے والے نوجوانوں سے خطاب ووٹنگ میں بھرپور شرکت پر تاکید

رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ انتخابات عوام کی بھرپور اور شاندار شرکت والے ہوں ۔ ہم اگر دنیا کو یہ دکھا سکیں کہ قوم ملک کے اہم میدانوں میں بھرپور انداز میں موجود ہے تو گویا ہم نے ملک کو محفوظ کر دیا۔
امریکی افسر کی خود سوزی غزہ میں بے شرمانہ امریکی پالیسیوں کا نتیجہ

امریکی افسر کی خود سوزی غزہ میں بے شرمانہ امریکی پالیسیوں کا نتیجہ

امریکا وغیرہ کی غیر انسانی پالیسیوں کی شرمناک صورتحال اس حد کو پہنچ گئي ہے کہ آپ نے سنا ہی ہوگا کہ امریکی فوج کے ایک افسر نے خودسوزی کر لی۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس کلچر کے پروردہ نوجوان کے لیے بھی یہ بات بہت بھاری ہے۔  امام خامنہ ای
اسلامی ملکوں کے سربراہان صیہونی حکومت کی پشت پناہی ختم کرنے کا اعلان کیوں نہیں کرتے؟

اسلامی ملکوں کے سربراہان صیہونی حکومت کی پشت پناہی ختم کرنے کا اعلان کیوں نہیں کرتے؟

قرآن کہتا ہے کہ اَشِدّاءُ عَلَی الکُفّارِ رُحَماءُ بَینَھُم کیا عمل میں یہ سختی، خبیث صیہونی حکومت کے خلاف دکھائی جاتی ہے؟ آج عالم اسلام کے بڑے درد یہ ہیں۔ امام خامنہ ای
آج اسلامی دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ غزہ کا مسئلہ

آج اسلامی دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ غزہ کا مسئلہ

کیا ہم دیکھ رہے ہیں کہ اسلامی ممالک کے حکام اور اسلامی ممالک کے عہدیداران غزہ کے بارے میں قرآن مجید کی تعلیم اور معرفت پر عمل کر رہے ہیں؟ امام خامنہ ای
اسلامی گھرانہ: شوہر و زوجہ کو ایک دوسرے کی اہانت کا حق نہیں ہے

اسلامی گھرانہ: شوہر و زوجہ کو ایک دوسرے کی اہانت کا حق نہیں ہے

اگر آپ دنیا کے سب سے اچھے مرد ہوں اور آپ کی زوجہ تعلیم اور معلومات کے لحاظ سے ایک کم تعلیم یافتہ خاتون ہو تب بھی آپ کو اس کی تھوڑی سی بھی توہین کرنے کا حق نہیں ہے۔ امام خامنہ ای
ماہ شعبان کی عظمتیں، مناجات شعبانیہ ایک خزانہ

ماہ شعبان کی عظمتیں، مناجات شعبانیہ ایک خزانہ

 ایک بار امام خمینی رضوان اللہ علیہ سے پوچھا کہ یہ جو دعائیں ہیں، ان میں آپ کس دعا کو زیادہ پسند کرتے ہیں یا کس دعا سے زیادہ مانوس ہیں؟ انھوں کچھ دیر سوچا اور پھر جواب دیا کہ دعائے کمیل اور مناجات شعبانیہ۔ امام خامنہ ای
غزہ کے اندر اور فلسطین کے اندر مزاحمتی فورسز قرآن پر عمل کر رہی ہیں

غزہ کے اندر اور فلسطین کے اندر مزاحمتی فورسز قرآن پر عمل کر رہی ہیں

اسلامی ممالک کے سربراہان کیوں صیہونی حکومت سے قطع تعلق اور اس کی مدد اور پشت پناہی ختم کر دینے کا اعلان نہیں کرتے؟ قرآن کہتا ہے: "لاتتخذوا عدوی و عدوکم اولیاء" کیا دنیا میں اس پرعمل ہو رہا ہے؟  امام خامنہ ای
قرآن کی روشنی میں: استقامت یعنی ہدف کو نہ بھولنا

قرآن کی روشنی میں: استقامت یعنی ہدف کو نہ بھولنا

ہمیں پورے وجود کے ساتھ اسلام کی راہ میں قدم بڑھاتے جانا چاہئے، ہم کو اپنا یہ ہدف نہیں بھولنا چاہئے کیونکہ استقامت کا مطلب ہے گمراہ نہ ہونا، اپنی راہ فراموش نہ کرنا اور سیدھے راستے کو گم نہ کرنا۔