اس سال کے حج میں اعلان برائت کا عمل زیادہ نمایاں ہے

اس سال کے حج میں اعلان برائت کا عمل زیادہ نمایاں ہے

اس سال کا حج، برائت کا حج ہے، مومن حاجیوں کوچاہے وہ ایرانی ہوں یا غیر ایرانی، قرآن کے اس فلسفے کو پورے عالم اسلام تک پہنچانا چاہیے۔ امام خامنہ ای 
کارکنان حج سے ملاقات: اس سال کا حج، اعلان برائت کا حج ہے ہائي لائٹس:

کارکنان حج سے ملاقات: اس سال کا حج، اعلان برائت کا حج ہے

حضرت ابراہیم نے ہمیں جو تعلیمات دی ہیں ان کے مطابق اس سال کا حج، اعلان برائت کا حج ہے۔ مغربی تمدن سے نکلنے والے خوں آشام وجود سے اعلان برائت جس نے غزہ میں جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔    امام خامنہ ای 
اس سال کا حج، برائت کا حج ہے

اس سال کا حج، برائت کا حج ہے

انقلاب کے آغاز سے حج میں برائت رہی ہے، اس پر عمل کیا گيا ہے، اسے باقی رہنا ہی چاہیے لیکن اس سال کا حج خصوصی طور پر برائت کا حج ہے۔ امام خامنہ ای 
 اگر امریکی مدد نہ ہوتی تو کیا صیہونی حکومت میں اتنی حیوانیت کی ہمت ہوتی؟

اگر امریکی مدد نہ ہوتی تو کیا صیہونی حکومت میں اتنی حیوانیت کی ہمت ہوتی؟

اگر امریکا کی مدد نہ ہوتی تو کیا صیہونی حکومت میں اتنی طاقت تھی، ہمت تھی کہ مسلمان مردوں، عورتوں اور بچوں کے ساتھ اس چھوٹے سے علاقے میں ایسا حیوانیت والا برتاؤ کرے؟ امام خامنہ ای 
ہم مردہ باد امریکا کیوں کہتے ہیں؟

ہم مردہ باد امریکا کیوں کہتے ہیں؟

نعرے لگاتے ہیں کہ امریکا مردہ باد۔ نوجوان بھی نعرہ لگاتا ہے لیکن اسے معلوم ہونا چاہیے کہ وہ کیوں امریکا مردہ باد کہتا ہے۔ امام خامنہ ای
فلسطین فلسطینیوں کو واپس ملنا چاہئے

فلسطین فلسطینیوں کو واپس ملنا چاہئے

فلسطین فلسطینی عوام کا ہے، جن میں مسلمان بھی ہیں، مسیحی بھی ہیں اور یہودی بھی ہیں۔ فلسطین ان کا ہے۔ فلسطین انہیں لوٹا دیا جائے۔ امام خامنہ ای 
غزہ کا مسئلہ، آج سب سے بڑا عالمی مسئلہ ہے

غزہ کا مسئلہ، آج سب سے بڑا عالمی مسئلہ ہے

غزہ کا مسئلہ دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ ہمیں اس مسئلے کو بین الاقوامی سطح پر دنیا کے لوگوں کی عمومی نظروں سے ہٹنے نہیں دینا چاہیے، اسے سب سے بڑے مسئلے کی حیثیت سے باہر نہیں آنے دینا چاہیے۔ امام خامنہ ای 
وعدۂ صادق آپریشن نے دنیا میں ملک کی امیج لائق ستائش بنا دی

وعدۂ صادق آپریشن نے دنیا میں ملک کی امیج لائق ستائش بنا دی

 آج ہماری مسلح فورسز کے کام کی برکت سے بحمد اللہ دنیا میں ملک کی امیج لائق ستائش ہو گئي ہے۔ امام خامنہ ای 
 دفاع کے ساتھ ہی دیگر شعبوں میں ایران کی حیرت انگیز ترقی

دفاع کے ساتھ ہی دیگر شعبوں میں ایران کی حیرت انگیز ترقی

ایران نے سخت پابندیوں کے دوران بھی پیشرفتہ ہتھیار وہ بھی اتنی تعداد میں تیار کر لیے! وہ اس سے زیادہ بھی تیار کر سکتا ہے، اس سے بہتر بھی تیار کر سکتا ہے۔ امام خامنہ ای 
رہبر انقلاب سے انگوٹھی حاصل کرنے کی دلچسپ ترکیب

رہبر انقلاب سے انگوٹھی حاصل کرنے کی دلچسپ ترکیب

وہ صاحب جنھوں نے ایک چفیہ اٹھا رکھا ہے جس پر لکھا ہوا ہے، انگوٹھی، وہ اگر انگوٹھی لینا چاہتے ہیں تو آ کر لے لیں۔