نوجوان صراط مستقیم کو پہچان سکتے ہیں

نوجوان صراط مستقیم کو پہچان سکتے ہیں

ان شاء اللہ، خداوند عالم حضرت علی اکبر علیہ السلام کے صدقے میں آپ نوجوانوں کی حفاظت کرے، آپ کو اسلام کے لیے بچائے رکھے اور ثابت قدم رکھے۔ نوجوان توجہ رکھیں کہ وہ صراط مستقیم کو پہچان سکتے ہیں۔
ہائی لائٹس: صوبہ مشرقی آذربائیجان کے ہزاروں لوگوں سے آیت اللہ خامنہ ای کا خطاب

ہائی لائٹس: صوبہ مشرقی آذربائیجان کے ہزاروں لوگوں سے آیت اللہ خامنہ ای کا خطاب

فتح کی اہم شرط یہ ہے کہ ہم دشمن اور اس کی توانائیوں سے واقف ہوں لیکن اس سے ڈریں نہیں!  امام خامنہ ای
مشرقی آذربائيجان کے ہزاروں لوگوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات جاری

مشرقی آذربائيجان کے ہزاروں لوگوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات جاری

اہل تبریز کے 18 فروری 1978 کے تاریخی قیام کی سالگرہ پر صوبۂ مشرقی آذربائيجان کے ہزاروں لوگوں نے آج اتوار کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
اسلامی گھرانہ: بروقت اور موقع پر شادی ہو تو اسلام کی نظر میں زیادہ پسندیدہ ہے

اسلامی گھرانہ: بروقت اور موقع پر شادی ہو تو اسلام کی نظر میں زیادہ پسندیدہ ہے

نوجوان اور جوان لڑکے اور لڑکیاں، مرد اور عورت جہاں تک ہو سکے بروقت شادی کرلیں تو یہ اسلام کی نظر میں زیادہ پسندیدہ ہے۔ خود ان کے لئے بھی یقیناً بہت بہتر ہے اور معاشرے کے لئے بھی بہت اچھا ہے۔ ​امام خامنہ ای
قرآن کی روشنی میں:

قرآن کی روشنی میں: "ایام اللہ" کو باقی رکھنا قرآنی روش ہے

قرآن مجید نے اہم ایام کی یاد اور ذکر کو باقی رکھنے کا حکم دیا ہے۔ دس سے زیادہ مقامات پر قرآن میں اس طرح آیا ہے: ذکر کیجیے، یاد کیجیے ... یہی قرآن کی منطق ہے۔
اسلامی گھرانہ: شوہر اور زوجہ کے درمیان محبت، سماجی میدان میں عورت کے مسائل کو کم کر دیتی ہے

اسلامی گھرانہ: شوہر اور زوجہ کے درمیان محبت، سماجی میدان میں عورت کے مسائل کو کم کر دیتی ہے

اگر عورت، اپنے گھر میں اپنے اصل محاذ پر اپنے مسائل کو کم کر سکے تو یقینی طور پر وہ سماجی سطح پر بھی یہ کام کر سکے گي۔ امام خامنہ ای
ہائی لائٹس: عید بعثت پر رہبر انقلاب کا خطاب، سب سے عظیم واقعہ نبی اکرم کی بعثت ہے، غزہ میں مغربی تمدن بے نقاب ہوا

ہائی لائٹس: عید بعثت پر رہبر انقلاب کا خطاب، سب سے عظیم واقعہ نبی اکرم کی بعثت ہے، غزہ میں مغربی تمدن بے نقاب ہوا

رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ پوری تاریخ میں بشریت کے لئے دنیا میں رونما ہونے والا سب سے مبارک اور سب سے عظیم واقعہ نبی اکرم کی بعثت ہے۔ حکومتوں کی ذمہ داری، صیہونی حکومت کی سیاسی، تشہیراتی اور عسکری امداد بند کرنا اور اس حکومت کو اشیائے صرف کی ترسیل روک دینا ہے،  اقوام کی ذمہ داری اس بڑی ذمہ داری کو انجام دینے کے لیے حکومتوں پر دباؤ ڈالنا ہے۔
غزہ کا المیہ ساری انسانیت کا المیہ ہے

غزہ کا المیہ ساری انسانیت کا المیہ ہے

غزہ کی مصیبت، انسانیت کی مصیبت ہے اور بتاتی ہے کہ موجودہ عالمی نظام ایک باطل نظام ہے جو جاری نہیں رہ سکتا۔ امام خامنہ ای  8 فروری 2024
ہائی لائٹس: فضائيہ کے کمانڈروں سے خطاب، دنیائے اسلام کے خواص کی ذمہ داری

ہائی لائٹس: فضائيہ کے کمانڈروں سے خطاب، دنیائے اسلام کے خواص کی ذمہ داری

دنیائے اسلام کے خواص کو چاہئے کہ عوام کو اپنی حکومتوں سے صیہونی حکومت پر کاری ضرب لگانے کا مطالبہ کرنے کے لئے تیار کریں۔ امام خامنہ ای
عالم اسلام کی اہم شخصیات کی ذمہ داری

عالم اسلام کی اہم شخصیات کی ذمہ داری

خواص، علما، دانشوروں، سیاسی رہنماؤں اور صحافیوں کی ذمہ داری ہے کہ عوامی سطح پر مطالبہ پیدا کریں کہ حکومتیں ظالم صیہونی حکومت پر کاری ضرب لگائیں۔ امام خامنہ ای