قرآن کی روشنی میں: صبر کا مطلب جوش وجذبے کے ساتھ بڑھنا اور بڑھتے جانا ہے

قرآن کی روشنی میں: صبر کا مطلب جوش وجذبے کے ساتھ بڑھنا اور بڑھتے جانا ہے

بعثت کے آغاز سے ہی خداوند متعال نے پیغمبر کو صبر کا حکم دیا۔ صبر یعنی ان اہداف و مقاصد پر ڈٹے رہنے سے عبارت ہے جو ہم نے خود ترتیب دئے ہیں۔ صبر یعنی جوش و جذبے کے ساتھ بڑھنا اور بڑھتے جانا، یہی صبر کا مطلب ہے ۔ امام خامنہ ای 
ایشین گیمز اور پیرا ایشین گیمز کے چیمپیئنز کی رہبر انقلاب سے ملاقات کے موقع پر روایتی ورزش کا دلچسپ نظارہ

ایشین گیمز اور پیرا ایشین گیمز کے چیمپیئنز کی رہبر انقلاب سے ملاقات کے موقع پر روایتی ورزش کا دلچسپ نظارہ

حسینیۂ امام خمینی میں ملک کی اسپورٹس کمیونٹی، کھلاڑیوں، میڈل جیتنے والوں اور کھیل کے میدانوں میں سرگرم افراد سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات شروع  22/11/2023
طوفان الاقصیٰ کیوں ہوا؟

طوفان الاقصیٰ کیوں ہوا؟

صیہونی فلسطین میں اسلامی مقدسات کی مسلسل بے حرمتی کرتے ہیں، مسجد الاقصیٰ پر صیہونیوں کا حملہ ہر مسلمان کے دل کو مجروح کر دیتا ہے، ایسے مظالم پر ایک غیور قوم کا ردعمل کیا ہوگا؟ واضح ہے کہ وہ طوفان برپا کر دے گی۔  امام خامنہ ای
غزہ میں صیہونیوں اور مغرب کی نسل پرستی بے نقاب

غزہ میں صیہونیوں اور مغرب کی نسل پرستی بے نقاب

امریکا کے صدر، جرمنی کے چانسلر، فرانس کے صدر اور برطانیہ کے وزیر اعظم، یہ سب کے سب نسل پرستی کو مانتے ہیں اور نسل پرستی کی کسی بھی طرح سے مخالفت نہیں کرتے ہیں۔ امام خامنہ ای
بے شک اللہ کا وعدہ سچا ہے

بے شک اللہ کا وعدہ سچا ہے

ہمیں شک نہیں کہ "اِنَّ وَعدَ اللہ حَق"‌ اللہ کا وعدہ سچا ہے۔ ان شاء اللہ حتمی فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطین کے عوام اور فلسطین کی ہوگی۔ امام خامنہ ای 1/11/2023
اسلامی گھرانہ : محبت ہو تو وفا داری بھی ہوگی

اسلامی گھرانہ : محبت ہو تو وفا داری بھی ہوگی

محبت ہوگی تو وفاداری بھی ہوگی، بے وفائی، بدقماشی اور ایک دوسرے سے خیانت و کدورت ان کے درمیان نہیں پیدا ہوگی ، محبت ہوگی تو ماحول انس و الفت کا ماحول ہوگا۔
ہیروشیما سے غزہ تک

ہیروشیما سے غزہ تک

یہ امریکا ہی ہے جو ہیروشیما سے ویتنام تک، عراق و افغانستان تک اور آج غزہ میں ماں باپ کے دلوں کو بے قصور بچوں اور نوجوانوں کا داغ دے رہا ہے۔ امام خامنہ ای 
قرآن کی روشنی میں : پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اسوہ حسنہ ہیں

قرآن کی روشنی میں : پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اسوہ حسنہ ہیں

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اسوۂ حسنہ ہیں، یہ بات قرآن نے صاف لفظوں میں کہی ہے۔ وہ ایک بلند چوٹی پر فائز ہیں۔ ہم کو جو اس پستی میں ہیں، اس چوٹی پر پہنچنے کی کوشش کرنا چاہئے، قدم بڑھانا چاہئے۔ امام خامنہ ای
باطل سے حق کی جنگ میں فلسطینی مجاہدین فرنٹ لائن پر ہیں

باطل سے حق کی جنگ میں فلسطینی مجاہدین فرنٹ لائن پر ہیں

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے بانی شہید شیخ احمد یاسین کی ملاقات کی کچھ جھلکیاں امام خامنہ ای  
اسلامی گھرانہ:  میاں بیوی میل محبت سے رہیں

اسلامی گھرانہ:  میاں بیوی میل محبت سے رہیں

زیادہ تر گھرانوں کی تباہی کی وجہ ایک دوسرے کا خیال نہ رکھنا ہے۔ مرد کو پاس ولحاظ رکھنا نہیں آتا، عورت سمجھداری نہیں دکھا پاتی ایک دوسرے سے تعلقات بنائے رکھیں تو کوئی بھی گھر بکھرے گا نہیں اور کنبہ محفوظ رہے گا۔ امام خامنہ ای