اسلامی گھرانہ : کرداروں میں تبدیلی غلط ہے

اسلامی گھرانہ : کرداروں میں تبدیلی غلط ہے

اگر آپ مرد اور عورت کے کردار کو آپس میں بدل دیں تو کیا ہو جائے گا؟ آپ سوائے اس کے کہ ایک بڑی غلطی کریں گے، سوائے اس کے کہ ایک باغ اور گلستاں کو، جو بڑی خوبصورتی سے سجایا گیا تھا، برباد کریں گے، کچھ اور نہیں کریں گے۔ امام خامنہ ای
ایران، فلسطین میں ریفرنڈم کا حامی

ایران، فلسطین میں ریفرنڈم کا حامی

ہم کہتے ہیں کہ ہماری رائے وہی ہے جو عوام کی رائے ہے۔ جو حکومت،  فلسطینی عوام کے ووٹوں سے بر سر اقتدار آئے۔  امام خامنہ ای
قرآن کی روشنی میں : خدا کی راہ میں پوری قوت کے ساتھ قدم آگے بڑھائیں

قرآن کی روشنی میں : خدا کی راہ میں پوری قوت کے ساتھ قدم آگے بڑھائیں

یہ خدا کی راہ ہے، اس راہ میں ثابت قدم رہنا چاہئے، اس راہ پر پوری طاقت کے ساتھ قدم آگے بڑھانا چاہئے، اس راہ میں دشمن کے وسوسوں سے پیروں میں لغزش نہ آئے۔ امام خامنہ ای 
کیوبا کے صدر سے رہبر انقلاب کی گفتگو: امریکہ مخالف ملکوں کا اتحاد مشترکہ اور موثر موقف اپنا سکتا ہے  ہائی لائٹس:

کیوبا کے صدر سے رہبر انقلاب کی گفتگو: امریکہ مخالف ملکوں کا اتحاد مشترکہ اور موثر موقف اپنا سکتا ہے

اقتصادی تعاون کے محور پر امریکہ مخالف ملکوں کا اتحاد اہم عالمی مسائل جیسے مسئلہ فلسطین کے سلسلے میں مشترکہ اور موثر موقف اپنا سکتا ہے۔  امام خامنہ ای 4 دسمبر 2023 ...
سرفرازی کے علمبردار

سرفرازی کے علمبردار

میں ان تمام کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جن میں سے ہر ایک نے کسی نہ کسی شکل میں، فلسطین کی حمایت میں موقف اختیار کیا۔ اپنے موقف کو چھپایے نہیں رکھا بلکہ دنیا کے سامنے اس کا اعلان کیا، اپنا میڈل غزہ کے بچوں کے نام کیا۔ امام خامنہ ای
صیہونیوں کے 75 سالہ جرائم کا نچوڑ

صیہونیوں کے 75 سالہ جرائم کا نچوڑ

یہ المیہ جو تقریبا پچاس دن میں رونما ہوا، ان جرائم کا خلاصہ ہے جو صیہونی حکومت پچھتر سال سے  فلسطین میں انجام دے رہی ہے۔ اب ان کا نچوڑ پیش کیا ہے۔  امام خامنہ ای
بسیجی کون ہے؟

بسیجی کون ہے؟

بسیج فورس صرف ایک فوجی تنظیم نہیں ہے، ایک ثقافت ہے، ایک کلچر ہے، ایک نظریہ ہے۔ ​ امام خامنہ ای
میٹھی زبان کے فوائد

میٹھی زبان کے فوائد

اچھی بات، انسان کے دنیوی مال میں اضافہ کر دیتی ہے، انسان کے رزق کو بڑھا دیتی ہے، اس میں اضافہ کر دیتی ہے، انسان کی اجل کو مؤخر کر دیتی ہے اور اسے اپنے گھر والوں اور اہل خانہ کے درمیان محبوب بنا دیتی ہے۔  امام خامنہ ای
بسیجیوں سے خطاب: مغربی ایشیا کا جیوپولیٹکل نقشہ بدل گیا

بسیجیوں سے خطاب: مغربی ایشیا کا جیوپولیٹکل نقشہ بدل گیا

مزاحمت کو فتح ملی۔ نیا نقشہ جو بتدریج نافذ ہو رہا ہے، اس کی اولین خصوصیت ڈی امیرکنائیزیشن ہے، ڈی امیرکنائیزیشن یعنی علاقے پر امریکی تسلط کی نفی۔  امام خامنہ ای
طوفان الاقصی امریکی رسوخ کو مٹا دے گا

طوفان الاقصی امریکی رسوخ کو مٹا دے گا

یہ طوفان الاقصی آپریشن بے شک صیہونی حکومت کے خلاف انجام پایا لیکن در اصل امریکی رسوخ کو مٹانے والا ہے۔ ان شاء اللہ یہ طوفان جاری رہا تو اس شیڈول کو پوری طرح مٹا دے گا۔  امام خامنہ ای