ایک عورت علم، تعلیم، معلومات، تحقیق اور روحانیت کی کسی بھی سطح پر جو سب سے اہم کردار ادا کر سکتی ہے، وہ وہی رول ہے جو وہ ایک ماں کی حیثیت سے اور ایک زوجہ کی حیثیت سے ادا کر سکتی ہے۔ یہ اس کے تمام دوسرے کاموں سے زیادہ اہم ہے، یہ وہ کام ہے جو عورت کے علاوہ کوئي اور نہیں کر سکتا۔ میں مان لیتا ہوں کہ اس خاتون کی کوئي دوسری بھی اہم ذمہ داری ہوگي – ٹھیک ہے، ہو – لیکن وہ اپنی اس ذمہ داری کو اپنی پہلی اور اصلی ذمہ داری سمجھے۔ بنی نوع انسانی کی بقا اور انسان کی اندرونی صلاحیتوں کا نشو و نما اس پر مبنی ہے، سماج کی روحانی صحت، اس پر منحصر ہے، بدسکونی اور بےتابی کے مقابلے میں سکون و اطمینان اس سے وابستہ ہے، اسے فراموش نہیں کرنا چاہیے۔
امام خامنہ ای
3/6/2007