بسم اللہ الرحمن الرحیم

جناب آیت اللہ الحاج شیخ جعفر سبحانی دام ظلہ

آپ کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر میں آپ کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں اور خداوند عالم سے آپ نیز دیگر اہل خانہ کے لیے صبر اور مرحومہ کے لیے رحمت الہی کی دعا کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای

21 جنوری 2023