بسم اللہ الرحمن الرحیم

حجت الاسلام جناب عباس علی سلیمانی رحمت اللہ علیہ پر جان لیوا حملے پر، جو ان کی شہادت پر منتج ہوا، میں ان کے محترم اہل خانہ، دوستوں اور عقیدت مندوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں۔ مرحوم ماہرین کونسل کے رکن اور برسوں تک زاہدان اور کاشان کے امام جمعہ رہے اور ہمیشہ اسلامی جمہوری نظام کی خدمت کرتے رہے۔ خداوند عالم سے مرحوم کے درجات کی بلندی اور ان کی خدمات کی قبولیت کی دعا کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای

27 اپریل 2023