سوال: وہ مسجد جو ترقیاتی اور آبادیاتی اسکیم کے تحت سڑک کا حصہ ہو جائے اور اس کا کوئی حصہ مجبورا توڑ دیا جائے، تو کیا مسجد کے منہدم شدہ حصے پر مسجد کے حکم کا اطلاق ہوگا؟

جواب؛ اگر اس کے اپنی پہلی حالت پر واپس آنے کا امکان باقی نہ رہے تو اس پر مسجد کے شرعی احکام کا اطلاق نہیں ہوگا۔