حجت الاسلام و المسلمین رفیعی نے مجلس سے خطاب کیا جس کے بعد جناب میثم مطیعی نے شب عاشور کے مصائب بیان کرتے ہوئے نوحہ و مرثیہ پڑھا۔
تہران کے حسینیۂ امام خمینی میں مجالس عزا کا یہ سلسلہ 12 محرم تک جاری رہے گا۔