رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کےدفتر کے رویت ہلال کمیشن کا اعلان: آج جمعے کو غروب کے وقت چاند نظر نہیں آیا اس لئے اتوار 2 مارچ 2025 کو ماہ رمضان المبارک کی پہلی  تاریخ ہوگی۔