اسی بنیاد پر رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے اعلان کیا گيا ہے کہ رواں سال (1404 ہجری شمسی) کے لیے ایران میں رہنے والوں کے لیے گیہوں کے حساب سے فی کس فطرے کی رقم پچھتر ہزار تومان ہے۔