Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

خود فراموشی سے نجات کا راستہ

انسان دعا کر کے، اللہ کے حضور گڑگڑا کر، روزہ رکھ کر، خواہشوں پر قابو کے ذریعے جو روزے کی حالت میں پیدا ہوتا ہے یہ ذکر اور یہ توجہ وجود میں لا سکتا ہے اور خود کو اس خود فراموشی سے نجات دلا سکتا ہے۔
2025/03/12

خود فراموشی ایک بڑا خسارہ

انسان کے اپنے آپ کو فراموش کر دینے کے انفرادی و اجتماعی سطح پر گہرے معنی ہیں، انفرادی سطح پر اس کا یہ مطلب ہے کہ وہ اپنی تخلیق کے ہدف کو بھول جاتا ہے۔
2025/03/11

ملک کے عہدیداروں سے خطاب

سات رمضان المبارک 1446 ہجری مطابق 8 مارچ 2025 کو ملک کے حکام نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای نے ماہ مبارک رمضان کی فضیلتوں کے بارے میں بصیرت افروز گفتگو کی اور ملکی و عالمی مسائل کا جائزہ لیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
2025/03/08

دمشق میں ایران کے قونصل خانے پر صیہونی حکومت کا حملہ، ہماری سرزمین پر حملہ تھا اور اسے سزا ملنی چاہیے۔

تہران کے مصلائے امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کی امامت میں نماز عید الفطر قائم ہوئی۔  آیت اللہ خامنہ ای نے نماز عید الفطر کے خطبے دئے جس  کے چند اہم نکات حسب ذیل ہیں؛ 
2024/04/10

27 رمضان المبارک کو یونیورسٹی طلبا سے رہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے 8 اپریل 2024 کو ہزاروں طلبہ کے اجتماع سے خطاب میں طلبہ، تعلیم، تربیت اور یونیورسٹی کے مسائل پر گفتگو کی۔ آپ نے طلبہ کو یونیورسٹی کے مسائل اور ملکی امور پر تجزیاتی نظر رکھنے کی ترغیب دلائی ساتھ ہی کچھ نصیحتیں فرمائیں۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛
2024/04/08

ملک و نظام کے اعلیٰ حکام کی رہبر انقلاب سے ماہ رمضان کی سالانہ ملاقات

ملک و نظام کے اعلیٰ حکام نے بدھ 3 اپریل 2024 کی شام رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ہر سال رمضان المبارک میں ہوتی ہے۔
2024/04/03

بر صغیر ہند میں مصروف خدمت افراد جن پر رہبر انقلاب کو فخر ہے

رہبر انقلاب کے اس جملے پر قہقہے بلند ہوتے ہیں۔ ڈاکٹر صفوی بھی ہنستے ہوئے کہتی ہیں جی ہاں، آپ نے بالکل بجا فرمایا۔ اس کے ساتھ ہی وہ تالیاں بجانے لگتی ہیں اور حاضرین بھی ان کا ساتھ دیتے ہیں۔
2024/04/03

23 رمضان المبارک 1445 ہجری قمری کو ملک کے حکام سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے 23 رمضان المبارک مطابق 3 اپریل 2024 کو ملک کے عہدیداران سے خطاب کیا۔ آپ نے رمضان المبارک سے تعلق سے روحانی نکات بیان کئے اور ملکی و علاقائی مسائل کا جائزہ لیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛
2024/04/03

امیر المومنین علیہ السلام کا خالصانہ جہاد

امیر المومنین علیہ السلام کی پوری زندگی سراپا خالصانہ جہاد ہے۔ بچپن میں اسلام لانے سے لیکر 63 برس کی عمر میں شہادت تک زندگی کا ایک لمحہ بھی خالصانہ جدوجہد سے خالی نہیں۔ تاریخ اسلام میں اتنی خدمات انجام دینے والی کوئی اور ہستی نہیں ہے۔  امام خامنہ ای 
2024/04/01

شب قدر امیر المومنین سے درس لینے کی رات

شب قدر وہ موقع ہے جس میں ہم اپنے دلوں کو امیر المومنین علیہ السلام کی عظیم منزلت سے آشنا کریں اور درس لیں۔ ماہ رمضان کی فضیلت اور اس مہینے میں نیک بندوں کی ذمہ داریوں کے بارے میں جو کچھ زبان پر آتا ہے اور بیان کیا جا سکتا ہے امیر المومنین علیہ السلام اس کا مکمل عملی نمونہ اور ان خصوصیات کی نمایاں مثال ہیں۔   امام خامنہ ای 
2024/04/01

روزہ کی حالت میں اصرار کے باعث کچھ کھانے پینے کا حکم

سوال: اگر میں روزے سے ہوں اور میری والدہ مجھے کھانا کھانے یا کچھ پینے کے لیے مجبور کر دیں تو کیا میرا روزہ باطل ہو جائے گا؟ جواب: کھانے پینے سے روزہ باطل ہو جاتا ہے چاہے وہ کسی دوسرے شخص کےکہنے اور اصرار پر ہی کیوں نہ ہو۔
2024/03/30

نماز شب ترک نہ ہو

جہاں تک ہو سکے نماز شب پڑھیے، نماز شب ترک نہ ہو۔ جوانی کا یہ موقع جو آپ کے پاس ہے، دوبارہ نہیں ملتا اس سے خدا سے انس کے لیے فائدہ اٹھائيے۔ ​امام خامنہ ای  
2024/03/30

مزاحمتی محاذ کو روز بروز تقویت پہنچانا چاہئے

غزہ کے واقعات نے مزاحمتی محاذ کی تشکیل کی حقانیت ثابت کر دی۔ ثابت کر دیا کہ مغربی ایشیا کے علاقے میں مزاحمتی محاذ کی موجودگی کلیدی ترین موضوعات کا جز ہے، اس مزاحمتی محاذ کو روز بروز تقویت پہنچانا چاہئے۔   امام خامنہ ای  
2024/03/21

آج غزہ کے جرائم نے مزاحمتی محاذ کی تشکیل کی حقانیت اور اس کی تقویت کی ضرورت کو اجاگر کر دیا ہے

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے پہلے دن بدھ 20 مارچ کی شام حسینیۂ امام خمینی میں عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد سے ملاقات کی۔
2024/03/20

"عالم اسلام میں کوئی بھی ایسا نہ ہو کہ دن گزار جائے اور اس نے تلاوت نہ کی ہو"

محمد علی رسولیان نام کے کم سن قاری نے سورہ نمل کی کچھ آیتوں کی تلاوت کی اور اپنی تلاوت سے نبی خدا حضرت سلیمان کے دربار کی منظر کشی کر دی۔
2024/03/18

اپنی نوجوانی کی قدر کیجیے

اپنی نوجوانی کی قدر کریں۔ ہماری جو مصروفیات ہیں، وہ عام طور پر دنیوی مصروفیات ہیں۔ ہمیں پورے دن میں خدا سے اکیلے میں بات کرنے کی فرصت ہی نہیں ملتی سوائے ان لوگوں کے جو ہمیشہ نماز کی حالت میں ہوتے ہیں۔ امام خامنہ ای  
2024/03/11

رویت ہلال کی رپورٹ

  رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے دفتر نے ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ 12 مارچ 2024 کو ماہ مبارک رمضان کی پہلی تاریخ ہوگي۔
2024/03/11

اللہ کی بارگاہ میں گڑگڑانے اور جہاد کا مہینہ

ماہ رمضان اللہ کی بارگاہ میں گڑگڑانے کا مہینہ بھی ہے اور جہاد کا مہینہ بھی ہے۔ صدر اسلام میں جنگ بدر اور فتح مکہ ماہ رمضان میں تھی۔ حالیہ برسوں میں یوم قدس ملت ایران کی جدوجہد کا دن رہا اور اس سال بحمد اللہ وسیع سطح پر دیگر اقوام نے بھی اس میں ساتھ دیا۔    امام خامنہ ای 22 اپریل 2023
2023/04/24

سعادت اور افتخار آمیز مستقبل

اے پروردگار! ہمارے ملک اور ہماری قوم کا مستقبل افتخار آمیز اور سعادت و خوشبختی کی شیرینی کے ساتھ قرار دے۔ امام خامنہ ای
2023/04/20

جوانوں کو اللہ کی مدد

اے پروردگار! جس طرح تو نے اپنے خالص بندوں کی نصرت کا وعدہ کیا ہے اسی طرح ایرانی قوم کو مکمل نصرت عطا کر۔ اے پروردگار! ہمارے نوجوانوں کی دستگیری کر۔ امام خامنہ ای
2023/04/20

اللہ کی مرضی کے مطابق عمل میں کامیابی

اے پروردگار! محمد و آل محمد کے طفیل ہمیں، جو ملک کے کسی بھی گوشے میں اور ملک کے کسی بھی خطے میں ہیں، یہ توفیق عطا کرکہ تیری مرضی و خوشنودی کے مطابق عمل کریں۔ امام خامنہ ای
2023/04/19

اللہ کے خصوصی فضل و کرم کی درخواست

اے پروردگار! تجھے واسطہ ہے محمد و آل محمد کا اس مبارک مہینے کے آخری ایام میں پوری ایرانی قوم پر لطف و رحمت کر۔ ان راتوں میں دعا کے لیے بلند ہونے والے ہاتھوں، خاص طور پر عزیز نوجوانوں کے ان ہاتھوں کو پر کر دے۔ امام خامنہ ای
2023/04/18

اسٹوڈنٹس سے ماہ رمضان کی اہم سالانہ روایتی ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ماہ مبارک رمضان کے دوران ملک کی یونیورسٹیوں کے طلبہ و طالبات اور اسٹوڈنٹس یونینوں کے نمائندوں سے انتہائی پرمغز اور تفصیلی ملاقات کی۔ 18 اپریل 2023 کو ہونے والی اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے یونیورسٹیوں، طلبہ اور نوجوانوں کے موضوعات پر گفتگو کی، ملکی حالات کا جائزہ لیا اور ساتھ ہی عالمی تغیرات کے بارے میں بات کی۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛
2023/04/18

مغفرت الہی سے محروم نہ ہونا

اے پروردگار! ہمیں مخلصانہ کوشش اور کام میں کامیاب کر۔ اے پروردگار! تجھے واسطہ ہے محمد و آل محمد کا، اپنی خوشنودی کے اسباب ہمیں عطا کر۔ اس مبارک مہینے میں ہمیں اپنی رحمت و مغفرت سے محروم نہ کر۔ امام خامنہ ای
2023/04/17

غفلت کی نیند سے بیداری

اے پروردگار! تجھے محمد و آل محمد کا واسطہ ہم سب کو غفلت کی نیند سے بیدار کر دے۔ پالنے والے! شرپسندوں اور جارح قوتوں کی دست برد سے مسلم اقوام اور اسلامی ملکوں کو محفوظ رکھ۔ امام خامنہ ای
2023/04/16

حق کے محاذ کی فتحیابی میں مدد

اے پروردگار! ہم میں سے ہر ایک کو، ہماری استطاعت کے مطابق، ہماری پوزیشن کے مطابق اور اس کردار کے مطابق جو ہم ادا کر سکتے ہیں، باطل محاذ پر حق کے محاذ کی فتحیابی میں مدد کر۔ امام خامنہ ای
2023/04/15

صیہونزم کے کینسر کے خلاف آواز

یوم قدس حق و باطل کی صف بندی، ظلم کے مقابلے میں عدل کی صف بندی کی عکاسی کرتا ہے۔ یوم قدس صرف فلسطین کا دن نہیں ہے، یہ امت اسلامی کا دن ہے۔ یہ صیہونزم کے اس مہلک کینسر کے خلاف مسلمانوں کی بلند آواز کا دن ہے جو غاصب جارحین، مداخلت کرنے والوں اور سامراجی طاقتوں کے ذریعے امت مسلمہ کی جان کے پیچھے لگا دیا گيا ہے۔ امام خامنہ ای 11/07/2015
2023/04/14

لوگوں کی عمومی ہدایت

اے پروردگار! ہمیں اس راہ کی، جو ایرانی قوم کی عمومی ہدایت پر منتج ہو اور عالم اسلامی کی سرفرازی کا باعث ہو، ہدایت کر۔ ہم جو کام انجام دے رہے ہیں اس میں ہمیں خلوص عطا کر۔ امام خامنہ ای
2023/04/14

بڑی آرزوئيں پوری کرنے کی طاقت

اے پالنے والے ایرانی قوم کی پیشرفت کی سچی نیتوں اور عاشق دلوں، حقیقت کے عاشقوں کو ان کی امنگوں اور بڑی آرزؤوں کی تکمیل کی طاقت عطا کر۔ امام خامنہ ای 
2023/04/13

انحراف سے حفاظت

اے پروردگارا! اسلامی نظام کی امنگوں کی عمارت تعمیر کرنے کی راہ میں ہمارے عزیز نوجوانوں کی مدد کر۔ پالنے والے! ہمیں کج روی اور انحرافوں سے محفوظ رکھ۔ امام خامنہ ای 
2023/04/12

شہداء کی یادوں کی بقا

اے پروردگار! محمد و آل محمد کے صدقے میں مسلط کردہ جنگ کے عزیز شہیدوں کی پاکیزہ روحوں کو اپنے اولیا کے ساتھ محشور کر۔ پالنے والے! ان عزیزوں اور ایثار کرنے والوں کی یادوں کو ہمارے ذہنوں میں اور ہماری تاریخ میں ہمیشہ باقی رکھ۔ امام خامنہ ای
2023/04/11

شبہائے قدر کی برکتیں

اے پروردگار! ان دنوں اور ان راتوں کی برکت کا واسطہ، امیر المومنین علیہ الصلاۃ و السلام کے پاکیزہ خون کی برکت کا واسطہ، ہماری قوم کو روز بروز حقیقی سعادت و سربلندی کے قریب کردے۔ امام خامنہ ای
2023/04/10

اسلام کے دشمنوں کی سرکوبی

پالنے والے! ہمارے بھائیوں کو، چاہے وہ دنیا میں جہاں بھی ہیں، کامیاب کر دے۔ اے پروردگار! دشمنان اسلام کو اور مسلم اقوام کے دشمنوں کو، چاہے وہ دنیا میں جہاں کہیں بھی ہیں، ذلیل اور پسپا کردے۔ امام خامنہ ای 
2023/04/09

سچی نیت اور اخلاص عمل

اے پروردگار! محمد و آل محمد کا واسطہ! ہماری نیتوں کو سچی نیتیں بنا دے۔ ہم نے جو کہا،  جو کیا، جو کریں گے اور جو کہیں گے اسے اپنے لیے اور اپنی راہ میں قرار دے۔ امام خامنہ ای 
2023/04/08

حضرت فاطمہ (ع) کے ساتھ محشور ہونے کا شرف

اے پروردگار! تجھے حضرت فاطمہ زہرا کے حق کا واسطہ، ہمیں فاطمی زندہ رکھ اور فاطمی حالت میں موت عطا کر۔ اے پروردگار! تجھے محمد و آل محمد کا واسطہ ہمیں فاطمی محشور کر۔ امام خامنہ ای
2023/04/07

مغرب کو کسی بھی طرح سے انسانی حقوق کی طرفداری کا دعوی زیب نہیں دیتا

کریم اہلبیت، نواسۂ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت پر فارسی شعر و ادب کی اہم شخصیات اور شعراء نے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
2023/04/06

دین کی حفاظت میں دل کی استقامت

اے اللہ، اے رحمان، اے رحیم، اے دلوں کو پھیرنے والے، ہمارے دلوں کو اپنے دین پر قائم رکھ۔ امام خامنہ ای 
2023/04/05

نصرت الہی

اے پروردگارا! ایرانی قوم پر اپنی نصرت نازل کر۔ پالنے والے! اپنی نصرت امت اسلامیہ پر نازل کر۔ اے پروردگار! دنیائے اسلام میں فتنہ پھیلانے والوں کو ذلیل و خوار کر دے۔ امام خامنہ ای 
2023/04/04

قوم کی حاجت روائي

اے پروردگار! محمد و آل محمد کا صدقہ ان عوام کی حاجات کو، جنھوں نے دعا و مناجات کی نشسشتوں میں دعائیں مانگیں یا دل ہی دل میں دعائیں مانگیں، اپنے لطف و کرم سے روا فرما۔ امام خامنہ ای 
2023/04/03

دعا کا مہینہ

رمضان کا مہینہ، دعا کا مہینہ ہے۔ دعاؤں کو فراموش نہ کیجیے۔ رمضان کے مہینے کے لیے جو دعائيں بتائي گئي ہیں، وہ ان نعمتوں اور موقعوں میں سے ہیں، جنھیں غنیمت سمجھنا چاہیے۔ یہ دعائے ابوحمزہ ثمالی، یہ دعائے افتتاح، یہ دعائے جوشن کبیر اور دیگر دعائيں جو ماہ رمضان کے دنوں، راتوں اور دوسرے مخصوص اوقات کے لیے تعلیم دی گئي ہیں، حقیقت میں اللہ کی بڑی نعمتوں میں سے ہیں۔  امام خامنہ ای  23/02/1993
2023/04/02
  • 1
  • 2
  • 3
  • اگلا>
  • آخری »

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.