اتحادیوں نے ایران پر حملہ کر دیا جبکہ رضا شاہ بڑی بڑی باتیں کرتا تھا، اس کی تعریفیں کی جاتی تھیں یا وہ خود اپنی تعریف کرتا تھا اور کہتا تھا کہ اب یہ ملک، ایسا ملک ہے جس پر حملہ کرنے کی کسی میں بھی طاقت نہیں ہے! ... جب انھوں نے یہ دیکھا کہ یہ تو صرف ایک خالی ڈھول ہے، کھوکھلا ہے تو پھر پہلے اعلامیے کے بعد دوسرے کی نوبت ہی نہیں آئي! ... رضا شاہ کے زمانے میں قوم کے پاس کچھ طاقت تھی، البتہ وہ بھی عارضی تھیں لیکن لوگ ملک کے پشت پناہ تھے۔ انھیں بھی ان ہی غیر ملکیوں کے ذریعے نہتا کر دیا ... بہرحال اس نے یہ کام کیا اور ان کے ہاتھوں سے وہ طاقت بھی چھین لیں اور جیسا کہ آپ جانتے ہیں وہ خود بھی چلا گيا۔
امام خمینی
7/11/1378